Muhammad Yaqoob Sethi Foundation

Muhammad Yaqoob Sethi Foundation Muhammad Yaqoob Sethi Foundation
A mission of compassion and community service. Har Qadam Insaniyat Ki Khatir.

13/05/2026

محمد یعقوب سیٹھی فاونڈیشن اور رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 189 واں اور محمد یعقوب سیٹھی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے گیارویں (11) فلٹریشن پلانٹ (ڈبل سائیڈ) کا باقاعدہ افتتاح آج 13 مئی 2026 بروز بدھ کو کچہری روڈ بمقام نارمل سکول گجرات میں کر دیا گیا۔
اس موقع پر صدر رشیدہ شفیع فاونڈیشن جناب محترم امتیاز کوثر صاحب خطاب کرتے ہوئے۔

محمد یعقوب سیٹھی فاونڈیشن اور رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 189 واں اور محمد یعقوب سیٹھی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے ...
13/05/2026

محمد یعقوب سیٹھی فاونڈیشن اور رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 189 واں اور محمد یعقوب سیٹھی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے گیارویں (11) فلٹریشن پلانٹ (ڈبل سائیڈ) کا باقاعدہ افتتاح آج 13 مئی 2026 بروز بدھ کو کچہری روڈ بمقام نارمل سکول گجرات میں کر دیا گیا۔

18/03/2026

محمد یعقوب سیٹھی فاؤنڈیشن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی گجرات میں باہمت کفالت کے مستحق ننھے پھول سے بچوں کے لیے عیدی تقسیم تقریب کا انعقاد کیا گیا، مہمانوں کا استقبال صدر محمد یعقوب سیٹھی فاونڈیشن محمد یاسر یعقوب سیٹھی، صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات ڈاکٹر خالد محمود ثاقب، محمد ازن سیٹھی، محمد شہزل سیٹھی، عشل سیٹھی، خان دلاور خان، چوہدری عثمان ریاض، محمد ارتضیٰ نعمان اور نعمان شفیع بٹ نے کیا۔
تقریب میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی ، مہمانان اعزاز امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، سابقہ میر گجرات حاجی ناصر محمود، صدر کڈنی سینٹر میاں اعجاز احمد، صدر رشیدہ شفیع فاونڈیشن امتیاز کوثر سمیت شہر کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر 366 باہمت کفالت کے مستحق ننھے پھول سے بچوں میں عیدی تقسیم کی گئی جبکہ 100 بچوں کی مکمل کفالت کی ذمہ داری بھی محمد یعقوب سیٹھی فاؤنڈیشن نے اپنے ذمہ لی۔

Address

Ahmed Center Service Mor G. T Road Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00
Sunday 11:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yaqoob Sethi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share