ابوبکر رضی اللٰہ تعالیٰ ویلفیئر سوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات

  • Home
  • Pakistan
  • Gujrat
  • ابوبکر رضی اللٰہ تعالیٰ ویلفیئر سوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات

ابوبکر رضی اللٰہ تعالیٰ ویلفیئر سوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ابوبکر رضی اللٰہ تعالیٰ ویلفیئر سوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات, Charitable organisation, Gujrat.

حضرت ابوبکر صدیقؓ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں۔ 🤝
📍 مقام: کوٹلی پرمانند

"خدمتِ خلق، ہمارا مشن"
✨ ہمیں فالو کریں اور کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
مزید معلومات اور تعاون کے لیے رابطہ نمبر
0308-8627540

"کون ہے جو اللہ کو نیک نیت اور خلوص سے قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا ادا کرے اور اس کے لیے عزت کا صلہ یعنی جنت ہے " (الق...
05/02/2026

"کون ہے جو اللہ کو نیک نیت اور خلوص سے قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا ادا کرے اور اس کے لیے عزت کا صلہ یعنی جنت ہے " (القرآن)

اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،ان کی عزت و آبرو اور رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔آمین!

آئیے، ابوبکرؓ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مل کر ان سفید پوش خاندانوں تک "رمضان راشن پیکیج" پہنچائیں جو اپنی ضرورت بیان نہیں کر سکتے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی گھر میں سحر و افطار کی خوشیاں لا سکتا ہے۔ 🤲
کسی بھی طرح کی رہنمائی اور معلومات کے لیے رابطہ نمبر
+92 308 8627540

اکاؤنٹ نمبر SYED MUBASHAR / HBL
PK71HABB0016857900698103

راست آئی ڈی(03016364831)

منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات

03/02/2026

اس رمضان، کسی کے دسترخوان کی رونق بنیں! ✨
​خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں۔ آئیے، ابوبکرؓ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مل کر ان سفید پوش خاندانوں تک "رمضان راشن پیکیج" پہنچائیں جو اپنی ضرورت بیان نہیں کر سکتے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی گھر میں سحر و افطار کی خوشیاں لا سکتا ہے۔ 🤲

اس رمضان، کسی کے دسترخوان کی رونق بنیں! ✨خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں۔ آئیے، ابوبکرؓ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مل کر ان سفید...
03/02/2026

اس رمضان، کسی کے دسترخوان کی رونق بنیں! ✨
خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں۔ آئیے، ابوبکرؓ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مل کر ان سفید پوش خاندانوں تک "رمضان راشن پیکیج" پہنچائیں جو اپنی ضرورت بیان نہیں کر سکتے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی گھر میں سحر و افطار کی خوشیاں لا سکتا ہے۔ 🤲

03/02/2026

درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے.

آئیں آگے بڑھیں غریب،مستحق اور سفید پوش گھرانے آپکی مدد کہ منتظر ہیں۔۔۔

الحمداللہ حسب روایت

ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند کی جانب سے اس سال بھی رمضان راشن پیکج 2025 اپنے گاؤں کے علاوہ ہمسایہ گاؤں میں حقداران،سفید پوش گھرانوں میں تقسیم کیا جاۓ گا۔۔۔

آپکے تعاون سے کسی فیملی کا پورا رمضان آسانی کے ساتھ گزر سکتا ہے۔۔۔۔۔

تمام دوست احباب حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ اس کارِ خیر میں شامل کریں انشاءاللہ آپکی عطیہ کی گئی رقم سہی معنوں میں اصل حقداران تک پہنچے گی۔۔۔۔

اکاؤنٹ نمبر SYED MUBASHAR / HBL

PK71HABB0016857900698103

راست آئی ڈی(03016364831)

کسی بھی طرح کی رہنمائی اور معلومات کہ لیے رابطہ نمبر

+92 308 8627540

منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات۔۔۔

بِســــــــــمِﷲِالرَّحمٰن الرَّحِیْمِ     اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺانشاءاللہ ابو...
21/05/2025

بِســــــــــمِﷲِالرَّحمٰن الرَّحِیْمِ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ

انشاءاللہ ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند عیدالاضحٰی کے موقع پر اپنے گاؤں میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنے جا رہی ہے تمام اہلیانِ گاؤں اور ہمسایہ گاؤں کہ دوست احباب بڑھ چڑھ کر اس کارِخیر میں حصہ لیں۔۔۔
آپ مستحقین،حقدار اور سفید پوش لوگوں کے لیے قربانی کے جانور میں حصہ کا تعاون مکمل عطیہ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے نیچے دئیے گے نمبرز پر آپ رابطہ کرکے مکمل رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔۔۔

رابطہ چیئرمین ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی
0346-6583920
رابطہ سیکرٹری اطلاعات ویلفیئر
0308-8627540
منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات

بسم اللہ الرحمن الرحیم💖 الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ💖عشر کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ’’ فصل کاٹتے ہی اس سے الل...
22/04/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

💖 الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ💖

عشر کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ’’ فصل کاٹتے ہی اس سے اللہ کاحق ادا کردو۔‘‘ [۶/الانعام :۱۴۱]

نیز قرآن کریم میں ہے کہ ’’اے ایمان والو!جوکچھ تم نے کمایا ہے اورجوکچھ ہم نے تمہارے لئے زمین سے نکالاہے اس میں سے اچھی چیزیں اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔‘‘ [۲/البقرہ :۲۶۷]

منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند

انشاءاللہ ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند آپ سب دوستوں کے تعاون سے عیدالفطر پیکج 2025 مستحق/سفیدپوش/ضرورت مند گھرانو...
11/03/2025

انشاءاللہ ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند آپ سب دوستوں کے تعاون سے عیدالفطر پیکج 2025 مستحق/سفیدپوش/ضرورت مند گھرانوں میں تقسیم کرے گی تاکہ وہ سب بھی ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔۔۔

تمام دوست احباب اہلِ علاقہ گاؤں کوٹلی پرمانند،کوٹلی مدن، چک لشکری کہ نوجوانوں سے اپیل ہے کہ اپنا اپنا صدقہ فطر ابوبکرؓویلفیئر سوسائٹی کو جمع کروائیں ہم آپ کہ تعاون سے تمام مستحقین تک عیدی گفٹ پہنچائیں گے انشاءاللہ۔۔۔۔۔
مزید راہنمائی اور معلومات کہ لیے رابطہ نمبر
+92 308 8627540

منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات۔۔۔

ایسے بہت سے مستحق و سفید پوش گھرانے رمضان المبارک میں آپکی مدد کے منتظر ہیں۔۔۔      انشاللہ ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی گاؤں ک...
27/02/2025

ایسے بہت سے مستحق و سفید پوش گھرانے رمضان المبارک میں آپکی مدد کے منتظر ہیں۔۔۔

انشاللہ ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی گاؤں کے ایسے ہر گھرانے میں رمضان راشن پیکیج پہنچائے گی۔

تمام دوست احباب حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ اس کارِ خیر میں شامل کریں انشاءاللہ آپکی عطیہ کی گئی رقم سہی معنوں میں اصل حقداران تک پہنچے گی۔۔۔۔

اکاؤنٹ نمبر SYED MUBASHAR / HBL

PK71HABB0016857900698103

راست آئی ڈی(03016364831)

کسی بھی طرح کی رہنمائی اور معلومات کے لیے رابطہ نمبر

+92 308 8627540

منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات۔۔۔

"اور جو مال ہم نے تمھیں دیا ہے اس میں سے اس وقت سے قبل خرچ کر لو کہ جب تم میں سے کسی کی موت آ جائے تو اس وقت کہنے لگے کہ...
27/02/2025

"اور جو مال ہم نے تمھیں دیا ہے اس میں سے اس وقت سے قبل خرچ کر لو کہ جب تم میں سے کسی کی موت آ جائے تو اس وقت کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار۔۔! تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کر لیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہو جاتا۔ اور جب کسی کی موت آجاتی ہے تو اللہ ہرگز اس کو مہلت نہیں دیتا۔" (القرآن)

اللہ پاک بھائی کا تعاون اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے کاروبار میں برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔۔۔

تمام دوست احباب حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ اس کارِ خیر میں شامل کریں انشاءاللہ آپکی عطیہ کی گئی رقم سہی معنوں میں اصل حقداران تک پہنچے گی۔۔۔۔

اکاؤنٹ نمبر SYED MUBASHAR / HBL

PK71HABB0016857900698103

راست آئی ڈی(03016364831)

کسی بھی طرح کی رہنمائی اور معلومات کہ لیے رابطہ نمبر

+92 308 8627540

منجانب: ابوبکرؓویلفیئرسوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات۔۔۔۔۔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابوبکر رضی اللٰہ تعالیٰ ویلفیئر سوسائٹی کوٹلی پرمانند گجرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share