Lalamusa Gujrat

Lalamusa Gujrat CS News International /Sell & Buy Plate form/Bussiness plate form/

Big shout out to my newest top fans! 💎 Maher SajedDrop a comment to welcome them to our community,
11/06/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Maher Sajed

Drop a comment to welcome them to our community,

10/06/2026

Leading The Way. 🇿🇦

captain, Laura Wolvaardt, takes in the moment at the ICC Women’s T20 World Cup Captain’s Carnival, as Waterloo Bridge was transformed into a cricket stage in the heart of London. 🌉🏏

10/06/2026

*گجرات:ایک تو پیٹرول مہنگا دوسرا پیمانہ بھی کم شہری جاہیں۔ تو جاہیں کہاں؟* گجرات کے شہریوں اور عوامی سماجی حلقوں نے دردم...
10/06/2026

*گجرات:ایک تو پیٹرول مہنگا دوسرا پیمانہ بھی کم شہری جاہیں۔ تو جاہیں کہاں؟*
گجرات کے شہریوں اور عوامی سماجی حلقوں نے دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نور العین صاحبہ ایک طرف سے حکومت کی جانب پیٹرولیم کی قیمتوں میں بے پناہ اصافہ سے گجرات کے شہری پریشان ہیں جبکہ دوسری پیٹرول پمپس کی انتظامیہ کم پیٹرول ڈالکر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے غریب عوام حکومت پمپ مالکان کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں گجرات شہر میں واقع تمام پمپس کا پیمانے ک۔ ہیں ایک لیٹر پیٹرول کا صرف آدھا لیٹرپیٹرول مل رہا ہے اس طرح شہر کے تمام پیٹرول پمپس پر کم مقدار میں تیل کی فروخت جاری ہے اس سلسلہ میں محکمہ سول ڈیفنس نے بھی مکمل چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے جو کہ پیٹرول پمپ کے پیمانوں کو چیک کرنے سے قاصر ہے سول ڈیفنس کا عملہ اور افسران صرف چیکنگ کے نام پر خانہ پوری کرتے نظر آتے ہیں اور ہر ماہ ان پمپ مالکان سے لاکھوں روپے کی منتھلی وصول کرکے ڈی سی گجرات کو سب اچھے کی رپورٹ پیش کرتے ہیں کم پیمانہ پر پیٹرول کی فروخت روزانہ پمپ مالکان اور عملہ ملی بھگت کرکے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی دیہاڑیاں لگا کر عوام کا خون چوس رہے ہیں گجرات کے شہریوں اور سماجی حلقوں ڈپٹی کمشنر گجرات سے فوری نوٹس لینے اور پیمانے چیک کروانے کا مطالبہ کیا ہے

06/06/2026

Big shout out to my newest top fans! Maher Sajed

17/05/2026
17/05/2026

Address

Gujrat
50300

Telephone

+923158482535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lalamusa Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lalamusa Gujrat:

Share