MYL Gujrat

Call Directions

MYL Gujrat Official Page Muslim Youth League Gujrat

18/09/2026

ہم اس بات کا عزم کرتے ہےں کہ ہر قیمت پر ہم حرمین شریفین کا دفاع کریں گے ان شاءاللہ

17/09/2026

کیا یہ ترانہ مکمل آنا چاہیے؟؟

مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی جانب ہونے والے حملوں کے خلاف اور حرمین شریفین کے تحفظ و امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں کے حوالے سےل...
17/09/2026

مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی جانب ہونے والے حملوں کے خلاف اور حرمین شریفین کے تحفظ و امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے
لبیک حرمین شریفین ریلی
📅 18 ستمبر، بروز جمعہ
🕐 نمازِ جمعہ کے بعد
📍 رحمان شہید روڈ سے کچہری چوک گجرات
منجانب: مسلم یوتھ لیگ گجرات

تنظیمی شیڈول برائے بلدیاتی انتخابات  جنوبی سٹی : 17 ستمبر 2026 (جمعرات)  غربی سٹی : 18 ستمبر 2026 (جمعہ) وسطی سٹی : 19 س...
16/09/2026

تنظیمی شیڈول برائے بلدیاتی انتخابات

جنوبی سٹی : 17 ستمبر 2026 (جمعرات)
غربی سٹی : 18 ستمبر 2026 (جمعہ)
وسطی سٹی : 19 ستمبر 2026 (ہفتہ)
شرقی سٹی + شرقی دیہی : 20 ستمبر 2026 (اتوار)
دولت نگر : 21 ستمبر 2026 (پیر)
غربی دیہی : 22 ستمبر 2026 (منگل)
کنجاہ +منگووال: 23 ستمبر 2026 (بدھ)
جلالپور صوبتیاں : 24 ستمبر 2026 (جمعرات)
جلالپور جٹاں : 25 ستمبر 2026 (جمعہ)
ٹانڈہ کڑیانوالہ : 26 ستمبر ہفتہ
ڈنگہ : 27 ستمبر اتوار
ڈنگہ : 28 ستمبر بروز سوموار
ڈنگہ : 29 ستمبر بروز منگل
30 ستمبر کھاریاں سٹی و دیہی

"چوہدری حذیفہ وڑائچ
صدر مسلم یوتھ لیگ ضلع گجرات"

منجانب: مسلم یوتھ لیگ گجرات

16/09/2026

پاکستان ان شاء اللہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے تن من دھن قربان کرے گا اور یہ پاکستانی عوام کے دلوں کی آواز ہے

مکہ مکرمہ جیسی مقدس سرزمین کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حرمین شریفین کا تقدس پوری...
16/09/2026

مکہ مکرمہ جیسی مقدس سرزمین کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حرمین شریفین کا تقدس پوری امت مسلمہ کے لیے انتہائی محترم ہے ، اور ان مقدس مقامات کی حرمت کی کوئی بھی خلاف ورزی بین الاقوامی امن اور علاقائی استحکام کے لیے شدید باعث تشویش ہے۔ یہ اقدامات نہ صرف بین الا قوامی قوانین اور ریاستی خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں بلکہ اجتماعی سلامتی کی کوششوں کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ سعودی عرب کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور تمام مقدس مقامات کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان اور سلامتی میں رکھے۔ آمین

چوہدری حذیفہ وڑائچ
صدر مسلم یوتھ لیگ گجرات

ملتِ بیضا کی عظمت کی روانی کے لیے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
16/09/2026

ملتِ بیضا کی عظمت کی روانی کے لیے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

16/09/2026

ہر قیمت پر ہم سعودی عرب کا دفاع کریں گے ان شاءاللہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن پالیسیوں کا کھلا ثبوت ہے۔ حکمرانوں کو عوام کی مشکلات نہیں، صرف اقتدار عزیز...
11/09/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن پالیسیوں کا کھلا ثبوت ہے۔ حکمرانوں کو عوام کی مشکلات نہیں، صرف اقتدار عزیز ہے۔
عوام کو مزید مہنگائی نہیں، ریلیف چاہیے۔
چوہدری حذیفہ وڑائچ
صدر مسلم یوتھ لیگ گجرات

علی پور 11 کو سالانہ کرکٹ میچ نت پنڈی ٹورنامنٹ فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارک باد
11/09/2026

علی پور 11 کو سالانہ کرکٹ میچ نت پنڈی ٹورنامنٹ فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارک باد

Address

Gujrat

Telephone

+923225571010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share