26/03/2025
الحمداللہ،
نواں لوک ویلفئیر کمیٹی نے اپنے منشور کے مطابق اس سال بھی کم آمدن والے سفید پوش مستحق گھرانوں میں عید پیکیج (نقد رقم کی صورت میں) تقسیم کر دیا۔
اللہ کریم تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین