Mukabbir

Mukabbir آپ مل کر سمجھیں گے قرآن ، حدیث ، سیرت النبی ، ضروری فقہی مسائل اور اقبالیات بھی ،


Registration Link:
https://forms.gle/E1W7Ldt5sXvBUune6

السّلام علیکم پاکستان والو !!ملک میں ہنگامے اور زندگی کے مسئلے تو چلتے ہی رہیں گے۔۔۔کیوں نہ نفسا نفسی اور سخت روٹین کے س...
24/09/2024

السّلام علیکم پاکستان والو !!
ملک میں ہنگامے اور زندگی کے مسئلے تو چلتے ہی رہیں گے۔۔۔

کیوں نہ نفسا نفسی اور سخت روٹین کے ساتھ تیزی سے گزرتی ہوئی اس زندگی میں ،
بس مہینے کا ایک دن کسی اچھے مقام پر جا کر اپنے پیارے رب اور دین کو سمجھنے کے لیے خاص کر لیا جائے ؟؟

جہاں سمجھانے والے بھی علما ہوں ،
بہت سے اور اللہ والوں کی صحبت ہو
اور ساتھ کھانا رہائش بالکل فری ۔۔۔

پورے مہینے میں بس ایک دن !!

اگر بات دل کو لگی ہے تو پھر بس دل ہی کی سنیے اور فیصلہ کیجیے ۔۔۔
گجرات میں پروفیسر عرفان احمد صاحب کی سرپرستی میں

29 ستمبر بروز اتوار سے شروع ہونے والے “ ماہانہ فہمِ قرآن و سنت پروگرام “ کا زندگی بھر کے لیے حصہ بن جائیے !!

دوست احباب کو بھی یہ خبر پہنچائیں اور نیچے دیے گئے لنک پر ابھی فری رجسٹریشن کرائیں

Link: https://forms.gle/ix3mb8VC3WjHHocv5

SalSabeel (2) Pics
24/10/2023

SalSabeel (2) Pics

18/10/2023
SALSABEEL (2)ایمان و کردار کی پاکیزگی اور نشوونما کے لیے ایک روزہ خصوصی پروگرام Open Invitation To All Pakistan No Charg...
13/10/2023

SALSABEEL (2)
ایمان و کردار کی پاکیزگی اور نشوونما کے لیے ایک روزہ خصوصی پروگرام

Open Invitation To All Pakistan
No Charges or Entry Fee at all.

REGISTRATION LINK👇
https://forms.gle/nUcKNvGwYPrzk2h3A

Note: Only for Males (Specially Youth)

21/07/2022
16/07/2022

فہمِ قرآن و سنت کیمپ سلسبیل سلسلہ نمبر ۱

16/07/2022

سلسبیل - علم اور تزکیہ کا چشمہ جاری!

16/07/2022

سلسبیل جنت کا ایک چشمہ ہے۔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share