08/03/2026
From petals to steel, she shapes the world
نازک سی ایک کلی نہیں، وہ عزم کا استعارہ ہے
وہ جراتوں کی داستاں، وہ ہمتوں کا ستارہ ہے
نرمی ماتھے پہ سجی، پر ہاتھ میں فولاد کی قوت
وه صنف نازک کہلاتی تھی، اب صنف آہن پکارا ہے
On Women's Day, celebrating hearts of gold and nerves of steel.
Happy Women's Day🪽✨❤️