Kotla Magazine

Kotla Magazine it's all about Kotla Arab Ali Khan

آپ کے شہر کوٹلہ میں
02/06/2026

آپ کے شہر کوٹلہ میں

واقعی، پیٹرول کی قیمت میں اتنا بڑا اضافہ کسی بھی عام شہری کے لیے پریشان کن ہو سکتا ہے۔ موجودہ حالات (اپریل 2026) میں جب ...
03/04/2026

واقعی، پیٹرول کی قیمت میں اتنا بڑا اضافہ کسی بھی عام شہری کے لیے پریشان کن ہو سکتا ہے۔ موجودہ حالات (اپریل 2026) میں جب قیمت 450 روپے کے قریب پہنچ چکی ہے، یہ 20 نکات عوام کو ذہنی اور مالی دباؤ سے بچنے اور حالات کا مقابلہ کرنے میں مدد دے سکتے ہیں:
سفری اخراجات میں بچت کے طریقے
* کار پولنگ (Carpooling): اپنے محلے یا دفتر کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ہی گاڑی استعمال کریں۔ اس سے پیٹرول کا خرچہ بانٹ لیا جائے گا۔
* پبلک ٹرانسپورٹ کا انتخاب: میٹرو، اورنج لائن، اسپیڈو بسوں یا مقامی ویگنوں کا استعمال کریں، جو ذاتی گاڑی کے مقابلے میں بہت سستی پڑتی ہیں۔
* پیدل چلنے کی عادت: 1 سے 2 کلومیٹر تک کے فاصلے کے لیے موٹر سائیکل یا گاڑی کے بجائے پیدل چلیں۔ یہ صحت اور جیب دونوں کے لیے بہتر ہے۔
* سائیکل کا استعمال: مختصر فاصلوں کے لیے سائیکل بہترین متبادل ہے، جس میں ایندھن کا خرچہ صفر ہے۔
* گاڑی کی ٹیوننگ: اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل کی وقت پر ٹیوننگ کروائیں اور ایئر فلٹر صاف رکھیں۔ ایک خراب انجن 20 سے 30 فیصد زیادہ پیٹرول پیتا ہے۔
* ٹائر پریشر کا خیال: ٹائروں میں ہوا کا دباؤ درست رکھنے سے انجن پر بوجھ کم پڑتا ہے اور فیول کی بچت ہوتی ہے۔
* غیر ضروری وزن سے گریز: گاڑی کی ڈگی میں موجود فالتو سامان نکال دیں، وزن کم ہونے سے پیٹرول کم خرچ ہوتا ہے۔
روزمرہ معمولات میں تبدیلی
* روٹ پلاننگ (Route Planning): گھر سے نکلنے سے پہلے تمام کاموں کی فہرست بنائیں تاکہ ایک ہی چکر میں سارے کام نمٹائے جا سکیں اور بار بار نہ نکلنا پڑے۔
* مقررہ رفتار پر ڈرائیونگ: گاڑی کو 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر چلائیں (Economy Mode)۔ اچانک بریک مارنے اور تیز ریس دینے سے پیٹرول ضائع ہوتا ہے۔
* سگنل پر انجن بند کرنا: اگر سگنل ایک منٹ سے زیادہ کا ہو تو انجن بند کر دیں، کھڑی گاڑی میں انجن چلتا رہنا پیٹرول کا ضایع ہے۔
* آن لائن سہولیات کا استعمال: بل جمع کروانے، سودا سلف منگوانے یا بینکنگ کے کاموں کے لیے گھر سے نکلنے کے بجائے موبائل ایپس استعمال کریں۔
* ورک فرام ہوم (WFH): اگر آپ کا ادارہ اجازت دے تو ہفتے میں ایک یا دو دن گھر سے کام کرنے کی کوشش کریں تاکہ سفری اخراجات بچ سکیں۔
مالی اور سماجی حکمتِ عملی
* حکومتی سبسڈی سے فائدہ: حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے فی لیٹر 100 روپے تک کی جو سبسڈی (مخصوص لٹر تک) دی ہے، اس کے لیے خود کو رجسٹر کروائیں تاکہ کچھ ریلیف مل سکے۔
* بجٹ کی دوبارہ ترتیب: پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد اپنے ماہانہ اخراجات کا دوبارہ جائزہ لیں اور غیر ضروری تعیشات (جیسے باہر کھانا کھانا) کو کم کریں۔
* الیکٹرک بائیک کی طرف منتقلی: اگر ممکن ہو تو پیٹرول بائیک بیچ کر الیکٹرک بائیک لینے کا سوچیں، جس کا ماہانہ خرچہ پیٹرول کے مقابلے میں نہایت معمولی ہے۔
* مقامی خریداری: دور دراز کے مالز یا بازاروں کے بجائے اپنے گھر کے قریب موجود دکانوں سے خریداری کو ترجیح دیں۔
ذہنی سکون اور باہمی تعاون
* ایک دوسرے کی مدد: اگر آپ کے پاس اپنی سواری ہے تو راستے میں کسی ضرورت مند ساتھی یا پڑوسی کو 'لفٹ' دے دیں تاکہ اجتماعی طور پر سب کا فائدہ ہو۔
* مثبت سوچ اور صبر: مہنگائی ایک عالمی لہر ہے، اس پر پریشان ہونے کے بجائے ان چیزوں پر توجہ دیں جنہیں آپ کنٹرول کر سکتے ہیں۔ ذہنی دباؤ صحت خراب کر سکتا ہے۔
* افواہوں سے پرہیز: پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر کان نہ دھریں، صرف مستند خبروں پر یقین کریں۔
* کمیونٹی گروپس: اپنے علاقے میں واٹس ایپ گروپس بنائیں جہاں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ سواری شیئر کرنے یا سستے متبادل ذرائع پر بات کر سکیں۔
مشکل وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے، بس تھوڑی سی منصوبہ بندی اور طرزِ زندگی میں تبدیلی ہمیں بڑے مالی بحران سے بچا سکتی ہے۔

کاکا مودی ۔۔۔۔ جلدی سے چائے لے آ ملائی مار کے ۔
24/03/2026

کاکا مودی ۔۔۔۔ جلدی سے چائے لے آ ملائی مار کے ۔

28/02/2026
اسلحہ  جہاز ، ایمونیشن، جنگی سامان حتی کے جنگی لباس تک  ان  ننگوں کے پاس وہ ہے جو امریکی فوجی جاتے ہوئے چھوڑ گئے تھے۔ قط...
28/02/2026

اسلحہ جہاز ، ایمونیشن، جنگی سامان حتی کے جنگی لباس تک ان ننگوں کے پاس وہ ہے جو امریکی فوجی جاتے ہوئے چھوڑ گئے تھے۔ قطر سے ہر ہفتے ان فقیروں کو 40 ملیئن ڈالر ملتے چلے جارہے ہین چھتوں تک ڈھیر لگا لیا ہے اپنی قبروں مین بچھا کر سوئین گے ۔رشئیا نے مارا تو رخ پاکستان کا کیا ۔۔ ایران و عراق نے خاردار تارین لگا کر ایک بونڈری مین رکھا جیسے جانورون کو رکھتے ہیں ۔ پاکستان نے کہا خیبر سے کراچئ تک جہان چاہو جاو، رہو، کماو، اور کھاو اور بچوں کا پیٹ پالو اسے اپنا ہی گھر سمجھو تم مہاجر ہو تم ہم انصار بن کر دکھائین گے۔ ڈالر ،پاونئڈ ،ریال ،درھم ،دینار حتی کے حج کے دوران موصول ہونے والا قربانی کا گوشت بھی خیمہ بستیوں تک ہم پہنچاتے رہے۔ چھلیاں پورے پاکستان مین تم آزادی سے بیچتے رہے کرکٹ پاکستان نے کھیلنا تمہین سکھایا۔ روس سے جنگ پاکستان کی فوج نے جتوائ یہان تک کے روس کے ٹکرے کرادیے تاکہ تمہارا دشمن تقسیم ہو جائے ۔۔ تباہ شدہ سڑکین این اہل سی نے بنا کر دی، ایف ڈبلیو او نے پل بنا کر دیے زلزلے سیلاب مین پورے پاکستان نے ٹرکون کے ٹرک بھر کر دیے تباہ حال ملک کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنے تک ہم ساتھ کھڑے رہے۔ تم سکون سے رہو اسی لئے قطر مین بننے والی تمہاری حکومت کو سب سے پہلے خوش آمدید پاکستان نے کیا کہ جانورو اب انسانون کی طرح رہو چلو جاو اہنے ملک کے غریبوں کے لئے کچھ تو کرو آپس مین کتوں کی طرح مت لڑو مسلمان ملک ہو ہمارے پڑوسی ہو ہمارے بھائ ہو۔ سارا بینکنگ کا نظام پاکستان کے ماہرین نے اپنے تجربے سے ٹھیک کیا ایک سوئ سے لیکر جہاز تک پاکستان کی سڑکوں سے گزر کر تم تک پہنچتا ہے افغان ٹریڈ روٹ سائن کیا کہ راہ داری کا کرایہ نہ دو اور لے جاو سامان اپنے ملک میں۔ آلو گاجر مولی تک اگانے کے تم قابل نہی تھے ماسوائے بھنگ پوست کاشت کرنے کے چرسیو موالیو بھنگیو نسوار بنانے کے علاوی کوئ بڑی انڈسٹری تمہاری تھی ہی کوئ نہی۔ مگر احسان فراموش قوم کے نمائندے کا کمال کانفیڈینس چیک کرین کہ بچے بھی پاکستان کے ماریے یہ بے شرم دھشت گردی بھی ہمارے ملک مین کرین کمینے اور کمبخت نوسربازوں کی خود اعتمادی کی حد ہے کہ موصوف فرما رہے ہین اگر امیر الملک حکم دین تو 24 گھنٹے مین پاکستان پر قبضہ کرلین گے۔ اسی کا ایک پیٹی بھائ ملا عمر کے خواب مین آیا تھا کہ استاد اگلے فدائ کی جیکٹ مین بارود تھوڑا کم رکھنا مین جنت سے بھی دس کلومیٹر آگے نکل آیا ہوں

کھادیاں مولیان تے ڈکاراں پلاو دیاں۔

ٹھرو رکو زرا ابھی جنت میں پہچانے کا بندوبست تمہارا تمہین جہنم واصل کرنے والے کرنا شروع کر چکے ہین۔

فتنہ الخوارج واجب القتل ہین یہ اللہ اور اس کے نبی کا بھی حکم ہے کیونکہ یہ وہ بدذات ہین جن کی داڑھیاں ہونگی مگر مسلمان نہی ہونگے قران ان کے حلق سے نہئ اتر پائے گا۔ ابھی بتا دیتا ہون اسلحلے کے ڈپو تباہ ہوئے ہین ، دھشت گردوون کے ٹھکانے برباد کر دیے گئے ہیں مگر کل یہ ہی بزدل آپ کو معصوم بچوں کی تصویرین دکھا کر ہمدری حاصل کرین گے بقول شیخ سعدی (بے وفا اقوام میں افغان اول است)

تمہاری پیدائش پر تمہاری شکل پر تمہارے حلیئے پر تمہاری نسلون پر بے شمار لعنت اب اپنے اجداد اسرائیل اور بھارت سے ہی مدد مانگوں تمہین عزت راس نہ آئ ہے نہ کبھی آئیگی۔

نیست و بابود ہو گا پاکستان کا ایک ایک دشمن یہ اللہ اور اسکے رسول کی ریاست ہے اسی لئے پاکستان ہمیشہ زندآباد پاک فوج پر ہر پاکستانی کی جان بھی قربان۔

ہو جان آج فیر سچیاں گلاں۔۔
05/02/2026

ہو جان آج فیر سچیاں گلاں۔۔

05/02/2026
زوال کی وجہ !
04/02/2026

زوال کی وجہ !

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotla Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kotla Magazine:

Shortcuts

Share