Khalk e Khuda

Khalk e Khuda Join us and perform a positive role for humanity...

بڑی عید کی بڑی خوشیاں خلقِ خُدا کی جانب سے  خلقِ خُدا کے لیے قربانی ❤️
30/05/2026

بڑی عید کی بڑی خوشیاں
خلقِ خُدا کی جانب سے خلقِ خُدا کے لیے قربانی ❤️

03/01/2026

مستحق افراد میں سردیوں کے کپڑے اور بستر تقسیم کرنے کے لئے ڈاکٹر سبغا عباس کی نشان دہی پر نوراجہ بھٹہ کے ہسپتال میں خلق خدا کی جانب سے اوڑھنی کیمپ لگایا گیا۔
2025 میں سیلاب نے اِس علاقے کو شدید متاثر کیا تھا۔




03/01/2026

جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان کے لیے جلالپور پیر والا کے علاقے نوراجا بھٹہ میں خلق خُدا کی جانب سے گرم کپڑے اور کمبل تقسیم کیے گئے۔




01/01/2026

اوڑھنی پروجیکٹ کے سلسلے میں 30 دسمبر کو گجرات سے جلال پور پیروالا گرم کپڑوں کی روانگی ہوئی جہاں اب سیلاب زدگان کے لیے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔



Address

Welfare Office Near Muslim Bazaar Gujrat
Gujrat

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923481715175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalk e Khuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share