Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA

Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA (PCLAPA) is
supportive organization for free treatment of Cleft Lip And Palate
patients in Pakistan.

Meet our expert cleft surgeon, Dr. Ali Adil — dedicated to transforming lives through comprehensive cleft care and advan...
09/05/2026

Meet our expert cleft surgeon, Dr. Ali Adil — dedicated to transforming lives through comprehensive cleft care and advanced reconstructive surgery.
From restoring smiles to rebuilding confidence, every patient receives compassionate and personalized treatment. 💙

📍 G.T. Road Julyani, Gujrat
📞 UAN: 053 111 111 108
🌐 Cleft Hospital Gujrat

برگیڈیئر بلال احمد کاکڑ کے دورۂ کلیفٹ ہسپتال کی تصویری جھلکیاں۔دورے کے موقع پر برگیڈیئر بلال احمد کاکڑ کو کلیفٹ ہسپتال ک...
09/05/2026

برگیڈیئر بلال احمد کاکڑ کے دورۂ کلیفٹ ہسپتال کی تصویری جھلکیاں۔

دورے کے موقع پر برگیڈیئر بلال احمد کاکڑ کو کلیفٹ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا، جہاں انہوں نے ہسپتال کے منتظمین اور طبی عملے سے تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے مریضوں اور تیمارداروں کی مزاج پرسی بھی کی۔

اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے برگیڈیئر بلال احمد کاکڑ نے کلیفٹ ہسپتال کی رفاہی خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر کلیفٹ ہسپتال کے بانی و سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر اعجاز بشیر نے بھی اُن سے ملاقات کی۔
fans Dr Ijaz Bashir Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA Gujrat News=گجرات نیوز

کلیفٹ ہسپتال، گجرات | وزٹ آف اوورسیز وفدآج کلیفٹ ہسپتال، گجرات کا میرپور، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی اوورسیز سماجی شخ...
05/05/2026

کلیفٹ ہسپتال، گجرات | وزٹ آف اوورسیز وفد

آج کلیفٹ ہسپتال، گجرات کا میرپور، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی اوورسیز سماجی شخصیات کے وفد نے دورہ کیا۔

وفد کی سربراہی برطانیہ (ڈڈلی) میں مقیم جاوید اختر نے کی، جبکہ وفد میں برطانیہ (ڈربی) سے صغیر احمد اور میرپور کی سماجی شخصیت نسیم حسین شامل تھے۔

وفد کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کروایا گیا اور ادارے کی رفاہی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز بشیر نے وفد سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران وفد کے سربراہ جاوید اختر نے کلیفٹ ہسپتال کو اڑھائی لاکھ روپے کا عطیہ پیش کیا۔

وفد کے اراکین نے ہسپتال کی خدمات کو سراہتے ہوئے آئندہ بھی ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر اعجاز بشیر نے وفد کی آمد اور عطیہ پر دلی شکریہ ادا کیا۔

پریس ریلیز05 مئی 2026ءممتاز اوورسیز  سماجی شخصیت جاوید اختر نے کلیفٹ ہسپتال کو اڑھائی لاکھ روپے عطیہ کیا۔میرپور، آزاد کش...
05/05/2026

پریس ریلیز
05 مئی 2026ء

ممتاز اوورسیز سماجی شخصیت جاوید اختر نے کلیفٹ ہسپتال کو اڑھائی لاکھ روپے عطیہ کیا۔

میرپور، آزاد کشمیر کی ممتاز اوورسیز سماجی شخصیات جاوید اختر اور صغیر احمد سمیت میرپور کی سماجی شخصیت نسیم حسین پر مشتمل وفد نے کلیفٹ ہسپتال کا دورہ کیا اور اڑھائی لاکھ روپے عطیہ کیا۔

ڈاکٹر اعجاز بشیر، بانی و سرپرستِ اعلیٰ کلیفٹ ہسپتال، نے وفد سے ملاقات کی اور عطیہ پر شکریہ ادا کیا۔

گجرات: پاکستان میں پیدائشی کٹے ہونٹ و تالو کے مریضوں کا رفاہی بنیادوں پر عالمی معیار کے مطابق علاج فراہم کرنے والے ملک کے اولین رفاہی و طبی ادارے پاکستان کلیفٹ ہسپتال ، گجرات کا آج میرپور، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی اوورسیز سماجی شخصیات کے وفد نے دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی میرپور، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ کے شہر ڈڈلی میں مقیم اوورسیز شخصیت جاوید اختر نے کی، جبکہ وفد میں میرپور، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ کے شہر ڈربی میں مقیم صغیر احمد اور میرپور، آزاد کشمیر کی سماجی شخصیت نسیم حسین شامل تھے۔ وفد کو کلیفٹ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کروایا گیا اور ادارے کی رفاہی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز بشیر نے وفد سے ملاقات کی۔دورے کے دوران جاوید اختر نے کلیفٹ ہسپتال کو اڑھائی لاکھ روپے کا عطیہ پیش کیا۔وفد کے اراکین نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمندر پار رہتے ہوئے بھی کلیفٹ ہسپتال کی خدمات کے معترف رہے ہیں، اور آج انہیں ادارے کا دورہ کرنے اور ڈاکٹر اعجاز بشیر سے ملاقات کا موقع ملا۔ انہوں نے کلیفٹ ہسپتال کے مشن کے ساتھ وابستہ رہنے اور ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جس پر ڈاکٹر اعجاز بشیر نے وفد اراکین کی کلیفٹ ہسپتال آمد اور عطیہ پر شکریہ ادا کیا۔
_________________

Press Release
May 5, 2026

Prominent Overseas Social Figure Javed Akhtar Donates PKR 250,000 to Cleft Hospital

A delegation comprising prominent overseas social figures from Mirpur, Azad Kashmir—Javed Akhtar and Sagheer Ahmed—along with social figure Naseem Hussain from Mirpur, visited the Cleft Hospital and donated PKR 250,000.

Dr. Ijaz Bashir, Founder and Patron-in-Chief of the Cleft Hospital, met the delegation and thanked them for the donation.

Gujrat: A delegation of overseas social figures from Mirpur, Azad Kashmir visited Pakistan Cleft Hospital, Gujrat—the country’s pioneering charitable medical institution providing internationally standardized treatment for patients with cleft lip and palate on a welfare basis.
The delegation was led by Javed Akhtar, originally from Mirpur, Azad Kashmir and currently residing in Dudley, United Kingdom. The delegation also included Sagheer Ahmed, based in Derby, United Kingdom, and Naseem Hussain, a social figure from Mirpur, Azad Kashmir. The delegation was given a detailed tour of various departments of the Cleft Hospital and was briefed on the institution’s welfare services. On this occasion, Dr. Ijaz Bashir met the delegation. During the visit, Javed Akhtar presented a donation of PKR 250,000 to the Cleft Hospital. While expressing their views, the delegation members stated that even while living abroad, they have long appreciated the services of the Cleft Hospital. They added that they were pleased to have the opportunity to visit the institution and meet Dr. Ijaz Bashir. They also expressed their commitment to remain associated with the hospital’s mission and to continue their support in every possible way. Dr. Ijaz Bashir thanked the delegation members for their visit and generous donation.

Dr Ijaz Bashir Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA Gujrat News=گجرات نیوز

Address

Juliani
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA:

Share