National Khidmat Welfare Foundation

National Khidmat Welfare Foundation An NGO working towards improvement and development of various sectors in Pakistan.

18/06/2023
18/06/2023

The powerful man creates environment; the feeble have to
adjust themselves to it.

- Iqbal, Stray Reflections

*💕صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِه واصحابہ وَسَلِّم💕**درود پاک پڑھتے جائیں*📿*درود پاک پڑھواتے جائیں*📿*...
15/06/2023

*💕صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِه واصحابہ وَسَلِّم💕*
*درود پاک پڑھتے جائیں*📿
*درود پاک پڑھواتے جائیں*📿
*درود پاک پڑھنا میری زندگی ہے*📿
*درود پاک پڑھوانا میری زندگی کا مقصد ہے*📿

14/06/2023

ہر ایک دل کو میسر کہاں ھے عشقِ نبیﷺ🍃
ہماری بخت وری ھے' کہ درودﷺ پڑھتے ہیں..💞🍁

❤️"_صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ❤️🍁

14/06/2023

سبحان اللّٰہ وبحمدہ
ترجمہ: اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اپنی تعریفوں خوبیوں سمیت پاک ہے 🤗😘سبحان اللّٰہ العظیم
ترجمہ: عظمت والا اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہے 🤗😘

10/06/2023

ہمــاری عــزت اور آبــرو حضــرت محمد مصطفٰــیﷺ کے نــامِ مبــارک سے ہے ♥️🌹

10/06/2023

#محمدﷺ️_ہمارے_بڑی_شان_والے 🙏♥️

آبـــروئے مـازِ نامِ مصطفٰــی ﷺ اســت

10/06/2023

🥀درود شریف پڑھ لیں جی🥀

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّد❣️🥀

😢یاتو اخبار پر دینی تحریر لکھنے پر پابندی لگائی جائے یا پھر اسکی ردی بیچنے پر پابندی عائد کی جائے پلیز زیادہ سے زیادہ شی...
09/06/2023

😢یاتو اخبار پر دینی تحریر لکھنے پر پابندی لگائی جائے یا پھر اسکی ردی بیچنے پر پابندی عائد کی جائے پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر ضرور کیجئے گا یہ ایک اہم ایشو ہے ہم سب کے لیے۔۔😓😓
اور پھر توہین قرآن کے لیئے ہم غیر مسلموں کو الزام دیتے ہیں۔جب کہ ہمارا اپنا انداز کتنا لا پرواہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیک ہدایت عطا فرمائے آمین 🤲😢

Address

Near Saraf Street Opposite Rehman Info Tech Pvt LTD Sheikh Pur Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923456888085

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Khidmat Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Khidmat Welfare Foundation:

Share