HaqPoint • RMUI

HaqPoint • RMUI HaqPoint RMUI is a community-driven platform focused on ground realities, social issues,public aware.

"میں نے گوگل سے پوچھا، عورت کیا چاہتی ہے؟ 🤔سات دن ہو گئے، گوگل خاموش ہی نہیں ہورہا! 😒😂"
19/07/2026

"میں نے گوگل سے پوچھا، عورت کیا چاہتی ہے؟ 🤔

سات دن ہو گئے، گوگل خاموش ہی نہیں ہورہا! 😒😂"

This story is one of the most famous and tragic examples of why wild animals remain wild, no matter how much affection t...
13/07/2026

This story is one of the most famous and tragic examples of why wild animals remain wild, no matter how much affection they receive from humans.

South African farmer Marius Els rescued a baby hippo named Humphrey after it was separated from its herd and raised it on his farm as if it were a family pet.

Over the years, Humphrey grew into a massive adult weighing several tons. Els often swam with him, fed him, and insisted that the animal trusted him completely.

Many people warned him about the risks. Hippopotamuses may appear calm, but they are among the most dangerous large animals in Africa.

They are highly territorial, incredibly strong, and responsible for more human deaths in Africa than many predators.

In 2011, tragedy struck when Humphrey attacked Els and dragged him into a river, killing the man who had raised him.

The incident shocked people around the world because it highlighted a difficult truth: wild animals do not think like domesticated pets.

Even years of care and familiarity cannot erase millions of years of natural instincts.

آپ روزانہ AC کے نیچے گرتا ہوا پانی دیکھتے ہوں گے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پانی آخر آتا کہاں سے ہے؟حقیقت یہ ہے کہ AC ک...
12/07/2026

آپ روزانہ AC کے نیچے گرتا ہوا پانی دیکھتے ہوں گے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پانی آخر آتا کہاں سے ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ AC کوئی نیا پانی پیدا نہیں کرتا، بلکہ کمرے کی ہوا میں موجود نمی کو کھینچ کر پانی کی شکل میں باہر نکالتا ہے۔
اسی وجہ سے گرمیوں میں AC سے کافی مقدار میں پانی ٹپکتا نظر آتا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض لوگ اس پانی کو پودوں میں استعمال کر لیتے ہیں، کیونکہ اس میں نمکیات نسبتاً کم ہوتے ہیں۔
لیکن ایک اہم بات یاد رکھیں!
اور AC کا پانی پینے کے لیے محفوظ نہیں سمجھا جاتا، کیونکہ اس میں دھول، جراثیم یا AC کے اندر جمع ہونے والی آلودگی شامل ہو سکتی ہے۔
یعنی جو پانی باہر گرتا ہے، وہ دراصل آپ کے کمرے کی ہوا سے نکالی گئی نمی ہوتی ہے، نہ کہ کسی پائپ یا ٹینکی کا پانی۔
کیا آپ نے کبھی AC سے نکلنے والا پانی کسی اور مقصد کے لیے استعمال کیا ہے؟ اپنے تجربے کے بارے میں کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

ایک بنگالی عورت جس نے ایک برطانوی تاجر کو اپنی پیٹھ پر اٹھا رکھا ہے...یہ تصویر 1903ء میں برصغیر پر برطانوی استعمار کے عر...
12/07/2026

ایک بنگالی عورت جس نے ایک برطانوی تاجر کو اپنی پیٹھ پر اٹھا رکھا ہے...

یہ تصویر 1903ء میں برصغیر پر برطانوی استعمار کے عروج کے دور میں لی گئی تھی۔

یہ محض ایک تصویر نہیں، بلکہ ان تمام لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو مغربی تہذیب کے گیت گاتے اور اس کی اندھی تعریف کرتے ہیں؛ کیونکہ یہ استعمار کا وہ حقیقی اور بے نقاب چہرہ ہے جسے آج بھی تاریخ کی بہت سی کتابوں میں خوبصورت رنگوں میں پیش کیا جاتا ہے۔

یہ انسانوں کو غلام بنانے، انہیں ذلیل و رسوا کرنے اور انسانی وقار کو پامال کرنے کی ایک واضح مثال ہے، صرف اس لیے کہ وہ سفید فام نسل سے تعلق نہیں رکھتے تھے۔

اور پھر یہی لوگ دوسروں سے دہشت گردی کے بارے میں سوال کرتے ہیں...

مغربی استعمار کی تاریخ اجتماعی قتل، غلامی، لوٹ مار، استحصال اور لوگوں کو بھوک سے مارنے کے واقعات سے بھری پڑی ہے، مگر دہشت گردی کا لفظ اکثر انہی مظلوم اور محکوم قوموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو اپنے عزت، آزادی اور وقار کے لیے جدوجہد کرتی ہیں۔

برطانوی استعمار نے ہندوستان میں قتل و غارت، قحط، معاشی لوٹ مار اور انسانی تذلیل کی جو داستانیں رقم کیں، ان کے اثرات آج بھی واضح طور پر محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

لاکھوں انسان جنگوں، قحطوں اور سخت حالات کا شکار ہوئے، بے شمار وسائل اور دولت بیرونِ ملک منتقل کی گئی، اور نسل در نسل خاندان غربت اور محرومی کا بوجھ اٹھاتے رہے۔ یہ سب کچھ اس نظام کے سائے تلے ہوا جو خود کو "تمدن"، "روشن خیالی" اور "انسان دوستی" کا علمبردار قرار دیتا تھا۔

What you said ?
11/07/2026

What you said ?

روزنامہ جنگ  کے مطابق حکومت نے اسلام آ باد پولیس کے افسروں کیلئے ڈپلومیٹک اینکلیو اسلام آ باد میں رہائش گاہیں تعمیر کر...
10/07/2026

روزنامہ جنگ کے مطابق حکومت نے اسلام آ باد پولیس کے افسروں کیلئے ڈپلومیٹک اینکلیو اسلام آ باد میں رہائش گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تعمیر پر ایک ارب 35کروڑ16 لاکھ روپے لاگت آئے گی ،سی ڈی اے نےز 16جولائی تک ٹینڈرز طلب کرلئے،یہ پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کیا جا ئے گا۔ سی ڈی اے نے ان رہائش گاہوں کی تعمیر کیلئے پلاٹ الاٹ کردیا ۔ سی ڈی اے کے پروکیو ر منٹ اینڈ کنٹریکٹ ڈائریکٹوریٹ نے ان رہائش گاہوں کی تعمیر کیلئے تعمیر اتی فر موں سے بڈز طلب کرلی ہیں۔ پراجیکٹ کا نام گورنمنٹ آفیسرز ریڈیڈنس ( GOR) رکھاگیا۔

سن 1991 کا بل ملاحظہ فرمائیں!اس وقت بھی حکومت لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے عوام کو سکیمیں بتا رہی تھی اور آج 35 سال بعد ب...
10/07/2026

سن 1991 کا بل ملاحظہ فرمائیں!
اس وقت بھی حکومت لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے عوام کو سکیمیں بتا رہی تھی اور آج 35 سال بعد بھی یہی صورتحال ہے۔
کل ملا کر پچھلے 79 سالوں سے پاکستان نازک موڑ پر ہی کھڑا ہے اور پتہ نہیں کب یہ موڑ ختم ہوگا۔🥴🤔🤔
اللہ کرے یہ موڑ جلدی ختم ہو جائے.

10/07/2026

‏پہلے 1 یونٹ زائد استعمال کرنے کا جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا.اب اگر حد کراس کی تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200

طریقہ یہ تھا پہلے

کہ اگر آپکا کبھی 200 یونٹ نہیں ہوئے تو Protected User ہیں۔اور ان کو ریٹ 200 کا 3600 بنتا ہے اور جیسے یونٹ 201 ہوئے تو 10200 ہو جائے گا ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ۔
پہلے جب کسی کا 201 یونٹ ہو جاتے تھے تو اگر وہ 6 مہینے 200 تک محدود رکھتا تھا تو ساتویں مہینے واپس Protected میں آجاتا تھا۔
لیکن اب ترقی ہوگئی ہے
اب یہ سننے میں آرہا ہے کہ
جو ایک دفعہ 201 یونٹ ہوگئے تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے Protected کٹیگیری سے نکل گیا اب اسے سستا والا ریٹ نہیں ملے گا۔

سب خیال کریں اور لعنت ٹائم سے بھیجتے رہیں۔👋

ایران نے ممکنہ امریکی بحری پابندی سے قبل راتوں رات10 ملین بیرل خام تیل برآمد کردیا، شپنگ مانیٹر کا دعویٰ
10/07/2026

ایران نے ممکنہ امریکی بحری پابندی سے قبل راتوں رات10 ملین بیرل خام تیل برآمد کردیا، شپنگ مانیٹر کا دعویٰ

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے "کرپٹو کرنسی" سے متعلق فتوی ایک بار پھر منظر عام پر آ...
10/07/2026

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے "کرپٹو کرنسی" سے متعلق فتوی ایک بار پھر منظر عام پر آنے کے بعد حسب معمول دین بیزار طبقہ پھر سرگرم ہوگیا ہے۔
بھئی! ان کا فتوی دین دار مسلمانوں کے لیے ہے، آپ لگے رہیں۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaqPoint • RMUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share