Tanzeem E Mughalia Pakistan - Gujranwala

Tanzeem E Mughalia Pakistan - Gujranwala Tanzeem E Mughalia Gujranwala Has Had The Honor Of Sowing The Very First Seed Of Uniting Mughal Caste And It's Sub-Castes Under One Tree.

صدر تنظیم مغلیہ گوجرانوالہ و سابقہ صدر چیمبر آف کامرس عاصم انیس مغل کو بلا مقابلہ جم خانہ گوجرانوالہ کا سیکٹری منتخب ہون...
04/02/2026

صدر تنظیم مغلیہ گوجرانوالہ و سابقہ صدر چیمبر آف کامرس عاصم انیس مغل کو
بلا مقابلہ جم خانہ گوجرانوالہ کا سیکٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مغل برادری کے متحرک راہنما اورگوجرانوالہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت نسیم شاہد مغل ایڈووکیٹ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ ...
06/12/2025

مغل برادری کے متحرک راہنما اورگوجرانوالہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت نسیم شاہد مغل ایڈووکیٹ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیات کا اجتماع بن گئی۔ تقریب میں سابق وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان ، سابق وفاقی وزیر قانون چوہدری محمود بشیر ورک ایم این اے ، شاہد عثمان ابرہیم ایم این اے، سابق ایم پی اے عبدالروف مغل ، پیر نصیر الدین شاہ ، پیر معظم الحق محمودی، ممبر پنجاب بار سعید بھٹہ، ممبر پنجاب بار ظہیر احمد چیمہ، سیکرٹری گوجرانوالہ بار راجہ مقیت،صدر چیمبر آف کامرس علی ہمایوں بٹ، سابق صدر چیمبر رانا صدیق خان، سینئر نائب صدر سعد عرفانی ، نائب صدر فیصل ستار مغل ، راہنما بزنس گروپ شیخ عامر رحمان ، غلام حسین جج،میاں عمر سلیم سابقہ صدر چیمبر ،حمیس گلزار مغل سابقہ سینئر نائب صدر چیمبر،چوہدری محمد یوسف سابقہ نائب صدر، فرخ اعجاز، ظفر اقبال ڈار، ملک علیم،وقاص انور، عدیل بخاری،اویس ڈار، ایگزیکٹو ممبران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، چیئرمین سیالکوٹ ائیرپورٹ وقاص افضل، پریس کلب کے رہنماؤں راجہ حبیب ، احتشام شامی، مرزا اقبال، رانا محسن، سیف بھٹی،رضوان مشتاق، سابقہ ڈپٹی میئر رانا مقصود، سابقہ چیئرمین صابر بٹ، مرزا اشتیاق، بیرسٹر خواجہ عدنان، آصف مغل سیکرٹری ٹیکس بار، ڈاکٹر عمران اعظم رضا، معظم رووف مغل نائب صدر مسلم لیگ ن، مرزا کاشف پراسیکیوٹر ، عامر منیر باگڑی سابق صدر بار، رانا فرحان ایڈووکیٹ ،انعام اللّٰہ اپل، چیمبر آف کامرس گجرات کے راہنما امجد فاروق مغل، سرپرست تنظیم مغلیہ آفتاب سہیل مغل ، جنرل سیکرٹری چیمبر آف سول سوسائٹی محمد اسرائیل ، امجد خلیل، راہنما ڈی سی کالونی عامر یعقوب وڑائچ ،وقاص شاہد کھوکھر، باو صغیر
سمیت وکلاء ، بزنس کمیونٹی ، سول سوسائٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔

آج تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کے اکابرین مغل بیٹی ایمن آفتاب دختر آفتاب سہیل مغل ایڈووکیٹ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ...
18/11/2025

آج تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کے اکابرین مغل بیٹی ایمن آفتاب دختر آفتاب سہیل مغل ایڈووکیٹ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں سووینئر پیش کرتے ہوئے۔ ایمن آفتاب نے او لیول امتحانات اسلامیات میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مغل برادری کیلئے قابل فخر نوجوان کا اعزاز۔ گوجرانوالہ سے عبدالحمید مغل کے صاحب زادے انس حمید مغل نے اسسٹنٹ کمشنر کا امتح...
17/11/2025

مغل برادری کیلئے قابل فخر نوجوان کا اعزاز۔ گوجرانوالہ سے عبدالحمید مغل کے صاحب زادے انس حمید مغل نے اسسٹنٹ کمشنر کا امتحان پاس کیا تو تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کے رہنما مرزا اشتیاق احمد مرکزی جنرل سیکریٹری ، نسیم شاہد مغل ایگزیکٹو ممبر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، فیصل ستار مغل نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری انہیں مبارکباد پیش کرنے انکے گھر پہنچے۔ انتہائی کم وسائل میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ یقیناً قابل فخر ہے۔

We are proud
10/11/2025

We are proud

17/10/2025

تنظیم مغلیہ گوجرانوالہ کا وفد قائد برادری عبدالروف مغل صاحب کی قیادت میں نائب صدر چیمبر فیصل ستار مغل کو مبارکباد دینے کے موقع پر

تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کا وفد قائد برادری عبدالروف مغل صاحب کی قیادت میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہ...
09/10/2025

تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کا وفد قائد برادری عبدالروف مغل صاحب کی قیادت میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے پہنچا۔ وفد میں سینئر رہنماؤں طارق خلیل مغل ، حاجی محمد اقبال مغل، آفتاب سہیل مغل، عبدالرحمن مغل، عاصم انیس مغل، محمد امجد مغل ،مرزا اشتیاق احمد ، خطیب الرحمن مغل، نسیم شاہد مغل ، نجم رؤف مغل اور دیگر شامل تھے ۔

Proud moments.❤️💖🎉🎆قائد برادری عبدالروف مغل صاحب گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فیصل ستار مغل نومنتخب نائب ص...
09/10/2025

Proud moments.❤️💖🎉🎆
قائد برادری عبدالروف مغل صاحب گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فیصل ستار مغل نومنتخب نائب صدر چیمبر کے دفتر میں

30/09/2025

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem E Mughalia Pakistan - Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tanzeem E Mughalia Pakistan - Gujranwala:

Share