Ansaar Un Naas Foundation

Ansaar Un Naas Foundation انصارالناس سیاست سےپاک اورمقصدتعلیم کےفروغ،عوام کی روٹی،کپڑا،مکان اورتعلیم جیسی بنیادی ضروریات کے لیےجدوجہدکرناہے۔

"انصارالناس فاؤنڈیشن"
"اغراض ومقاصد"
۱-ناخواندگی کی شرح کو ممکن حدتک کم کرنے اور تعلیم کے فروغ کے لیےجدوجہدکرنا۔ ۲-غریب بچوں کی اخلاقی تربیت اور حصولِ تعلیم کے لیے اچھی درسگاہوں تک رسائ ممکن بنانا- ۳-یتیم بچوں اور بیوگان کی مدد کرنا- ۴-بےسہاروں،ناداروں،مفلسوں،اپاہجوں اورضرورت مندوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا- ۵-نشریاتی موادکے ذریعےعوام الناس میں حقوق وفراًض کاشعورپیدا ک

رنا اوران کو مفیدشہری بنانا- ٦-ہمارامقصدمحض ﷲ کی رضا کے حصول کی خاطر عوامی فلاح وبہبود کے کام کرنا ہے۔انصارالناس کا کسی قسم کی سیاست سے بلاواسطہ یا بالواسطہ کوئ تعلق نہیں-۰اگر آپ اپنےدل میں غریب کے لیے کڑھن رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۰اگر آپ غریبوں کے دکھوں کا مداوا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۰اگرآپ زندگی میں زندگی کے لیے ترسنے والوں کے آنسوں پونچھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔
۰اگرآپ اپنی اصل زندگی سنوارنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔تودیرنہ کیجیے۔! اس قافلہ میں شامل ہو جائیں۔!آپ بھی اس عظیم کارواں کے ہمدم و ہمقدم بن جائیں۔!

Address

Gujranwala
52260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansaar Un Naas Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ansaar Un Naas Foundation:

Share