04/10/2025
آمید فاؤنڈیشن اور کولیشن فار چینج نیٹ ورک پنجاب ، روزنامہ فری پریس کے اشتراک سے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سکولز چلڈرن گالا اینڈ فیملی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے کے لیے ایک زبردست پلیٹ فارم دیا گیا ہے ۔ بہت سے انعامات ، گفٹ، اور کھانے پینے کے اسٹال بھی ۔
جلد آ رہا ہے