14/06/2026
✨ الحمدللہ ✨
جامع مسجد نورانی، کامونکی اور نورالہدی کے باہمی اشتراک سے منعقدہ فری کڈز الصفہ کیمپ 2026 کی ڈاکیومنٹری۔ 🌿
یہ چند دن علم 📚، تربیت 🌟، اخلاق 🤝 اور اسلامی اقدار 🕌 سے بھرپور ایک یادگار سفر رہا۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین، منتظمین اور رضاکاروں کو اس کارِ خیر کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲💙