06/02/2024
یوم یکجہتی کشمیر ]
سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا 😢
ایک وادی ہے جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں 😥
5 فروری ، یوم کشمیر کے حوالے سے آغوش الخدمت گوجرانوالہ میں ایک ولولہ انگیز تقریب منعقد کی گئی جس میں بچوں نے کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کیا تقریب کے مہمان ِخصوصی جناب بابر منظور صاحب نےبچوں کو مسئلہ کشمیر کے پس منظر اور اہمیت سے آگاہ کیا۔