Team SareAam Gujranwala

Team SareAam Gujranwala We will lay foundation for a better Pakistan by capitalizing on the members of Sar e Aam family skill

17/02/2026
09/12/2025

‏ٹیم سرعام گوجرانوالہ نے سفر نیکی جاری رکھتے آدھی رات سرکوں پر محنت کرنے والے مزدوروں،مسافروں اور سیکیورٹی گارڈز کے لیے گرم چائے کا کپ پیش کیا،تاکہ محبت اور خدمت کی روشنی ہر دل تک پہنچے اور یاد دلائے کہ چھوٹی نیکی بھی دنیا میں ایک بڑا چراغ جلانے کی طاقت رکھتی ہے
Iqrar Ul Hassan

شکریہ 😘پاکستانی تجھے سلام 🇵🇰💚Iqrar Ul Hassan
09/12/2025

شکریہ 😘
پاکستانی تجھے سلام 🇵🇰💚
Iqrar Ul Hassan

09/12/2025

جھوٹے نعروں کی دیواریں گر رہی ہیں اللہ کے کرم سے اور نوجوان اپنی اصل طاقت پہچان رہے ہیں اس بیداری میں سید اقرارالحسن کی آواز ایک چراغ ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے راستہ روشن کر رہی ہے💚♥️
Iqrar Ul Hassan

04/12/2025

ڈھائی منٹ کی یہ ویڈیو دیکھ لیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیسے نام نہاد لیڈرز نے آج تک آپ کو اپنے اقتدار کے لیے صرف ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا ہے اور اگر آپ ان لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکل آئیں تو آپ بھی اس ملک کے اصلی حاکم اور لیڈر بن سکتے ہیں۔۔۔
آپ اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اپنا نام، شہر اور نمبر ہمیں انباکس کریں۔
Iqrar Ul Hassan

25/11/2025

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
سید اقرارالحسن کی تحریک اسی یقین پر کھڑی ہے,عزت کسی کرسی کی محتاج نہیں نیت اور سچائی کی محافظ ہےجو آواز حق کے لیے اٹھتی ہے اللہ اسی کو سربلند کرتا ہے اور آج اسی رب کی عطا سے اقرار بھائی کی بات لاکھوں دلوں تک پہنچ رہی ہے
Iqrar Ul Hassan

جتنا دل چاہے تنقید کر لیں مگر اقرارالحسن کا وہ ایک جملہ “مجھے نہیں، خود کو لیڈر بنائیں… خود میدان میں آئیں” ہر مخالف، ہر...
25/11/2025

جتنا دل چاہے تنقید کر لیں مگر اقرارالحسن کا وہ ایک جملہ “مجھے نہیں، خود کو لیڈر بنائیں… خود میدان میں آئیں” ہر مخالف، ہر جتھے اور ہر کمزور دلیل پر بھاری ہے۔ یہ سوچ کسی فرد کی نہیں،ایک پورے نظریے کی نمائندہ ہے💚
Iqrar Ul Hassan

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team SareAam Gujranwala:

Share