MSL Qila Didar Singh

MSL Qila Didar Singh 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐦𝐨𝐭𝐢𝐯𝐞 "𝐬𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐢𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭. 𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐚 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐮𝐬"

11/06/2026

آئیے سکاوٹ بنیں, ملک و ملت کے باوقار شہری بنیں.

11/06/2026

کیا آپ تیار ہیں ؟

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کروانے جارہی ہے
۱۰ روزہ ۔۔۔۔۔

٭سکاؤٹ کیمپ٭

جس میں شامل بہت ساری ایڈونچرس ایکٹیوٹیز
تو ابھی رجسٹریشن کروایے اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائے ..
03026200670

camp

09/06/2026

Sime glimpses of MSL Core Team tour.

06/06/2026

🏔️ Peakside Bonfire

A gathering of Team, memories, and mountain vibes above the clouds.

05/06/2026
اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، وَلِلّٰهِ ا...
27/05/2026

اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔

#ᴇɪᴅ2ᴋ26

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یوم عرفہ کا روزہ رکھنے سے اللہ تعالیٰ پچھلے اور آئندہ سال کے گناہ ...
25/05/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یوم عرفہ کا روزہ رکھنے سے اللہ تعالیٰ پچھلے اور آئندہ سال کے گناہ معاف فرما دے گا"۔ (مسلم: 1162)

22/05/2026

عشرہ ذوالحجہ میں تکبیرات کا اہتمام کیجیے

سیدنا عبداللّٰه بن عمر رضی اللّٰه عنہما اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنہ ان دس دنوں میں بازار کی طرف نکلتے تو دونوں تکبیرات پڑھتے اور لوگ بھی انہیں دیکھ کر تکبیرات پڑھتے.
صحیح البخاری : 969

سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا:کوئی دن ایسے نہیں جن میں کیا ہوا عمل الل...
19/05/2026

سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا:

کوئی دن ایسے نہیں جن میں کیا ہوا عمل اللہ کو ان دنوں سے زیادہ محبوب ہو"۔ یعنی ذوالحجہ کے پہلے دس دن ۔ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں ؟ فرمایا: " اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں ! مگر جو شخص اپنی جان اور اپنا مال لے کر (جہاد میں ) نکلا، پھر کچھ بھی لے کر واپس نہ آیا "۔

Address

Qila Didar Singh
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Qila Didar Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share