Fikronazar Youth Welfare Organization - FNYWO

Fikronazar Youth Welfare Organization - FNYWO FNYWO, is for the welfare of the people of bhatti bhango in the field of education , health. Fikr-o-Nazar Youth Welfare Organization Union Council Bhatti Bhango

یوم دفاع پاکستان
06/09/2025

یوم دفاع پاکستان

MaShaAllah ❤️
05/09/2025

MaShaAllah ❤️

اسلام علیکمامید ہے آپ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں گے۔ فکر و نظر کے تمام دوستوں نے یہ مل کر فیصلہ کیا ہے کہ بھٹی بھنگو سیف وی...
01/09/2025

اسلام علیکم
امید ہے آپ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں گے۔ فکر و نظر کے تمام دوستوں نے یہ مل کر فیصلہ کیا ہے کہ بھٹی بھنگو سیف ویلج اتھارٹی قائم کی جائے جس میں گاوں کے مختلف اہم چوکوں میں CCTV کیمرے انسٹال کیے جائیں گے تاکہ گاؤں میں منشیات، چوری، ڈکیتی جیسے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ اس کے لیے ہم نے پہلے مرحلے میں گاؤں کے مین انٹری اور ایگزٹ پوائنٹ جو کہ اہم بنتے ہیں کیمرے لگائے جائیں گے۔ اس میں تقریبا 12 لاکھ روپے کا تخمینہ لاگت لگایا گیا ہے۔جس میں پہلے مرحلے میں 8 پوائنٹ پر 30 کیمرے لگائے جائیں گے جس کی لاگت تقریباً 7لاکھ روپے آے گی لہذا آپ سے درخواست ہے کہ اس میں اپنا مناسب حصہ ڈالیں۔ پہلے مرحلے میں تقریبا 30 کیمرے لگیں گے اور ایک اچھا کیمرہ تقریبا 14000 روپے کا ہے آپ جتنے کیمرے ڈونیٹ کر سکتے ہیں بتا دیں یا لے دیں، شکریہ

15/08/2025

فکرونظر جشنِ آزادی تقریب 2025

Happy Independence Day
13/08/2025

Happy Independence Day

فکر و نظر فری میڈیکل کیمپ
28/06/2025

فکر و نظر فری میڈیکل کیمپ

28/06/2025
Free Medical Camp 2025
04/06/2025

Free Medical Camp 2025

Address

Bhatti Bhango
Gujranwala
52250

Telephone

03003948450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikronazar Youth Welfare Organization - FNYWO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fikronazar Youth Welfare Organization - FNYWO:

Share