Gujranwala Updated

Gujranwala Updated Let's Explore Gujranwala
(1)

سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک فالوؤرز کی وجہ سے لڑائی ہونے کی خبر زیرِ گردش ہے جو کہ فیک ہے۔ ایف آئی آر کی کاپی پہلے کمنٹ میں موص...
01/09/2026

سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک فالوؤرز کی وجہ سے لڑائی ہونے کی خبر زیرِ گردش ہے جو کہ فیک ہے۔ ایف آئی آر کی کاپی پہلے کمنٹ میں موصول فرمائیں۔

فیصل آباد کے حسن نامی نوجوان نے فیس بک پر 40 ہزار نوکری کی ایڈ دیکھی جس میں صرف دوائیاں پیک کرنے کا کام بتایا گیا تھا۔ ح...
01/09/2026

فیصل آباد کے حسن نامی نوجوان نے فیس بک پر 40 ہزار نوکری کی ایڈ دیکھی جس میں صرف دوائیاں پیک کرنے کا کام بتایا گیا تھا۔ حسن گوجرانوالہ پہنچا تو اسے کہا گیا کہ تم نے سیشن لینا ہے، سیشن کے چارجز الگ اور دوائیاں الگ سے ایک لاکھ کی خریدنی ہونگی۔ پیسے نہ دینے پر نوجوان کو قیدی بنا کر اسکے گھر کال کی اور پیسوں کی ڈیمانڈ کی۔ موبائل بھی اپنے پاس رکھ لیا گیا۔ چند وکلاء کے علم میں آیا تو انہوں نے جا کر نوجوان کو بازیاب کروایا۔ شہریوں کی جانب سے سوال ہے کہ آخر یہ سب کچھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناک کے نیچے کیسے ہو رہا ہے؟ See less

31/08/2026

Well done Qamar Bhai

31/08/2026

گوجرانوالہ کے ایک بہادر شہری نےسب کچھ گوانے کے بعد حضرت عبدلرحمان بن عوف کی سنت پر عمل کرتے ہوےاللہ پر یقین رھکتے ہوئے کاروبار شروع کردیا گوندلہوالہ روڈ پر بیٹھے ہیں جائیں خریداری کریں اور سپورٹ کریں آپ کو کپروں کی ضرورت تو ہے ہی

رشکے سے 4 کلو چرس بر آمد۔ شناخت رانی بی بی کے نام سے ہوئی۔ سی پی او نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
31/08/2026

رشکے سے 4 کلو چرس بر آمد۔ شناخت رانی بی بی کے نام سے ہوئی۔ سی پی او نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

پمپ ایسا چلاؤ کہ سب پیچھے چھوڑ جاؤ
31/08/2026

پمپ ایسا چلاؤ کہ سب پیچھے چھوڑ جاؤ

صرف پانچ ہزار ایڈوانس باقی فیس کمائی شروع ہونے کے بعد ادا کریں یتیم ، بیوہ اور معذور افراد کے لئے یہ کورس فری ہے Social ...
30/08/2026

صرف پانچ ہزار ایڈوانس باقی فیس کمائی شروع ہونے کے بعد ادا کریں یتیم ، بیوہ اور معذور افراد کے لئے یہ کورس فری ہے
Social Media Earning Course
Facebook MONETISATION
Youtube AUTOMATION/MONETISATION
Other Courses
Digital Marketing - Website Designing - SEO- Content Writing - Graphics Design
Video editing - Software development - Mobile app development
Language Courses:
Spoken English - IELTS- PTE
جرمن سیکھیں - کورین سیکھیں - جاپانی زبان سیکھیں
Visa & Tourism Services
ناران، سوات، نیلم، سکردو، ہنزہ، کمراٹ، چترال
عمرہ سروسز سستے اور معیاری پیکجز
German Study Visa Ausbildung
ٹکٹ کے علاوہ ٹوٹل بجٹ 5 لاکھ
Address
نزد میر بیکرزگول پارک ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ
Contact Numbers 03167221808/03036857805
SIR KAMAL ASAD
(CEO @ Greenzay )

گوجراوالہ کے شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنی گاڑی اور اپنی بائیک پر جاتے ہوئے روڈ پر ان سائیکل سواروں کا بھی خیال کیا کریں۔
30/08/2026

گوجراوالہ کے شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنی گاڑی اور اپنی بائیک پر جاتے ہوئے روڈ پر ان سائیکل سواروں کا بھی خیال کیا کریں۔

گوجرانوالہ کی سڑکوں پر تھل جیپ ریلی کے مزے
30/08/2026

گوجرانوالہ کی سڑکوں پر تھل جیپ ریلی کے مزے

ملیے عبدالصمد خان سے، جن کی محنت نے اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت بنا دیا۔ ❤️عبدالصمد خان نے ساری زندگی موچی کی دکان پر م...
30/08/2026

ملیے عبدالصمد خان سے، جن کی محنت نے اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت بنا دیا۔ ❤️

عبدالصمد خان نے ساری زندگی موچی کی دکان پر محنت کی، جوتیاں فروخت کیں اور لوگوں کے جوتے مرمت کیے۔ بظاہر ایک چھوٹا سا کام، لیکن اسی حلال کمائی اور دن رات کی محنت سے انہوں نے اپنے بچوں کا مستقبل سنوار دیا۔

آج ان کے ایک بیٹے نے ڈاکٹر، ایک نے سافٹ ویئر انجینئر اور ایک بیٹے نے کیمیکل انجینئر بن کر اپنے والد کی محنت کا صلہ دیا۔ 🎓❤️

عبدالصمد خان کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے ہے۔ ان کی زندگی اس بات کی بہترین مثال ہے کہ کام کبھی چھوٹا نہیں ہوتا، اگر نیت بڑی اور محنت سچی ہو۔

ایسے باہمت والد اور محنت کش انسان کو دل سے سلام۔ ❤️

اللہ تعالیٰ عبدالصمد خان کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے اور ان کے بچوں کو ملک و قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲

Address

Model Town
Gujranwala
52880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Updated posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share