Tanzeem Falah Insaniat

Tanzeem Falah Insaniat Tanzeem e Falah e Insaniyat is a Non Profit Orgnization to help needy and poor people.

It helps in the following sectors: Health, Education, Monthly Income Support, Marriages, Annual Wheat Stocks, Ramzan Packages.
تنظیم فلاح انسانیت

حج تربیتی ورکشاپاپریل 5 بروز اتوار صبح 9:30 سے 12:30شیش محل میرج ہال گوجرانولہ
02/04/2026

حج تربیتی ورکشاپ
اپریل 5 بروز اتوار صبح 9:30 سے 12:30
شیش محل میرج ہال گوجرانولہ

02/04/2026

حج تربیتی ورکشاپ
اپریل 5 بروز اتوار صبح 9:30 سے 12:30
شیش محل میرج ہال گوجرانولہ

Tanzeem e Falah e Insaniyat is a Non Profit Orgnization to help needy and poor people. It helps in the following sectors: Health, Education, Monthly Income Support, Marriages, Annual Wheat Stocks, Ramzan Packages.
تنظیم فلاح انسانیت

31/03/2026

حج تربیتی ورکشاپ
اپریل 5 ، بروز اتوار
بمقام شیش محل میرج ہال گوجرانولہ
صبح 9:30 سے 12:30 تک
رابطہ: 03316690311
03016690311
03158231315

Tanzeem e Falah e Insaniyat is a Non Profit Orgnization to help needy and poor people. It helps in the following sectors: Health, Education, Monthly Income Support, Marriages, Annual Wheat Stocks, Ramzan Packages.
تنظیم فلاح انسانیت

28/09/2025

کم عمر بچوں کو بائیک دینا نہ صرف دوسروں کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ ان کم عمر بچوں کا بھی نقصان ہے۔

https://www.facebook.com/share/r/1BGRHJPrHy/

سیلاب سے متاثرہ گھرانے اس وقت ہماری مدد اور تعاون کے منتظر ہیں۔ تنظیم فلاح انسانیت  کی جانب سے گجرات کے متاثرین میں ضرور...
16/09/2025

سیلاب سے متاثرہ گھرانے اس وقت ہماری مدد اور تعاون کے منتظر ہیں۔ تنظیم فلاح انسانیت کی جانب سے گجرات کے متاثرین میں ضروری سامان اور راشن تقسیم کیا گیا ہے تاکہ وہ مشکل وقت میں تنہا نہ رہیں۔ لیکن یہ کام صرف ایک تنظیم کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے ہم سب کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ یاد رکھیں! آج آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی کے بچے کے چہرے پر مسکراہٹ اور کسی گھر کی امید بن سکتا ہے۔ آئیے! دل کھول کر عطیات دیں، سامان فراہم کریں اور سیلاب زدگان کے لیے سہارا بنیں، کیونکہ یہی وقت ہے کہ ہم اپنی انسانیت کو زندہ کریں۔

"جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی،اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دو...
06/09/2025

"جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی،
اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا۔
اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی،
اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا۔"
📘 [صحیح مسلم: 6853]
اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات سیلاب زدگان تک پہنچائیں۔
تنظیم فلاحِ انسانیت کے ساتھ مل کر زندگیوں کو سہارا دیجئے۔
زمائش کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان ہماری دعاؤں اور مدد کے سب سے زیادہ مستحق ہیں۔
📞 رابطہ کے لیے: 0341-8216026
💳 اکاؤنٹ نمبر: PK70ABPA0010019757260018

تنظیم فلائی انسانیت ماہانہ بنیادوں پر بیواؤں، یتیم بچوں اور مستحق خاندانوں کو راشن، تعلیم، اور علاج کی سہولت فراہم کر رہ...
07/08/2025

تنظیم فلائی انسانیت ماہانہ بنیادوں پر بیواؤں، یتیم بچوں اور مستحق خاندانوں کو راشن، تعلیم، اور علاج کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ وہ لوگ بھی ایک باعزت زندگی گزاریں جن کے پاس وسائل نہیں۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ یہ کام جاری رہے اور زیادہ لوگوں تک پہنچے،
تو ہمارا ساتھ دیں۔

آپ کا دیا ہوا تھوڑا سا تعاون کسی کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتا ہے۔
رابطہ کریں یا میسج کریں —
آئیے، انسانیت کے اس سفر میں شریک ہوں۔

وہ بچہ جو یتیم تھا، جسے ماں مجبوری میں کام پر بھیجتی تھی، آج تعلیم کی روشنی میں ہے —تنظیم فلاح انسانیت کا شکریہ، جنہوں ن...
29/07/2025

وہ بچہ جو یتیم تھا، جسے ماں مجبوری میں کام پر بھیجتی تھی، آج تعلیم کی روشنی میں ہے —
تنظیم فلاح انسانیت کا شکریہ، جنہوں نے اس کے خوابوں کو پر لگائے۔

ِرن

سنت نبوی کی روشنی میں حج و عمرہ کی مکمل تربیت کے لیے ماسٹر ٹریننگ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ شرکت کے لیے پہلے فون پر ٹائم طے...
24/07/2025

سنت نبوی کی روشنی میں حج و عمرہ کی مکمل تربیت کے لیے ماسٹر ٹریننگ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ شرکت کے لیے پہلے فون پر ٹائم طے کریں۔
📞 خالد منیر: 0333-8265983 / 0315-8231315

English:
Master training for Hajj and Umrah is provided in the light of Sunnah. Please call and schedule your appointment in advance.
📞 Contact: Khalid Munir - 0333-8265983 / 0315-8231315

الحمدللہ تنظیم فلاح انسانیت مختلف شعبہ جات میں عملی خدمات انجام دے رہی ہے، جیسے کہ یتیموں کی کفالت، مریضوں کا علاج، شادی...
23/07/2025

الحمدللہ تنظیم فلاح انسانیت مختلف شعبہ جات میں عملی خدمات انجام دے رہی ہے، جیسے کہ یتیموں کی کفالت، مریضوں کا علاج، شادی کی امداد اور سحری و افطاری کا انتظام۔

Address

316 A, Model Town
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923338265983

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem Falah Insaniat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tanzeem Falah Insaniat:

Share