YarMadadgar

YarMadadgar ‘Yar Madadgar’ is a non-political organization that consists of charitable individuals of all ages, gender and beliefs.

YarMadadgar Roti Bank17-06-2026 ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرو...
17/06/2026

YarMadadgar Roti Bank
17-06-2026

ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔
گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرورت مند شہری ،بہن جن کے گھر کا چولھا ٹھنڈا ہو، جن خاندانوں کے پاس راشن روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں ایسے تمام افراد اپنے روٹی بنک سے روزانہ اپنے خاندان کے لیے کھانا پیک کروا کر لے جا سکتے ہیں
یارمددگار آپ کا اپنا ادارہ ہے، یہاں آنے والے افراد ہمارے لیے معزز مہمان کا درجہ رکھتے ہیں.
اللہ کریم ڈونرز کو اس نیکی کی بہترین جزا دیں۔ آمین.🤲🤲
روٹی بنک، حیدری روڈ بالمقابل مسجد بلال نزد ریس کورس روڈ گوجرانوالہ.
الحمد لله , ھم اس وقت 14 فلاحی پراجیکٹ پر کام کر رھے ھیں اور چالیس کے قریب ایگزیکٹو ممبرز رضا کارانہ بغیر کسی معاوضے کے محض اللہ کی رضا کیلۓ وقت اور سرمایہ دیتے ھیں۔ اللہ قبول فرماۓ, آمین.

ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

Roti bank 2.0 Save Food, Save Livesیارمددگار کے نئے پراجیکٹ Food rescue program کے تحت روٹی بنک میں (value addition) اور...
16/06/2026

Roti bank 2.0
Save Food, Save Lives

یارمددگار کے نئے پراجیکٹ
Food rescue program
کے تحت روٹی بنک میں (value addition) اور (upgradation) پر کام جاری ہے , آج رضوان خواجہ ، پروفیسر نائیلہ بٹ اور پروفیسر رخسانہ قیصر صاحبہ نے روٹی بنک پر ہو رہے کام جائزہ لیا اور کام کو جلد ختم کرنے کی ہدایت دی،

سمیرا رضوان روٹی بنک پراجیکٹ کے نئے ڈیٹا آپ میں کھانا دینے اور وصول کرنے والوں کے لیے الگ ونڈوز ، بہتر انتظام، شفافیت اور عزتِ نفس کے ساتھ کھانا فراہم کرنے کی سہولت فوڈ ریسکیو اور تقسیم کے نظام کو مزید مؤثر اور مستحکم بنائے گی ۔

ان شاءاللہ

YarMadadgar Roti Bank16-06-2026 ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرو...
16/06/2026

YarMadadgar Roti Bank
16-06-2026

ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔
گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرورت مند شہری ،بہن جن کے گھر کا چولھا ٹھنڈا ہو، جن خاندانوں کے پاس راشن روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں ایسے تمام افراد اپنے روٹی بنک سے روزانہ اپنے خاندان کے لیے کھانا پیک کروا کر لے جا سکتے ہیں
یارمددگار آپ کا اپنا ادارہ ہے، یہاں آنے والے افراد ہمارے لیے معزز مہمان کا درجہ رکھتے ہیں.
اللہ کریم ڈونرز کو اس نیکی کی بہترین جزا دیں۔ آمین.🤲🤲
روٹی بنک، حیدری روڈ بالمقابل مسجد بلال نزد ریس کورس روڈ گوجرانوالہ.
الحمد لله , ھم اس وقت 14 فلاحی پراجیکٹ پر کام کر رھے ھیں اور چالیس کے قریب ایگزیکٹو ممبرز رضا کارانہ بغیر کسی معاوضے کے محض اللہ کی رضا کیلۓ وقت اور سرمایہ دیتے ھیں۔ اللہ قبول فرماۓ, آمین.

ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

YarMadadgar Roti Bank14-06-2026 ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرو...
14/06/2026

YarMadadgar Roti Bank
14-06-2026

ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔
گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرورت مند شہری ،بہن جن کے گھر کا چولھا ٹھنڈا ہو، جن خاندانوں کے پاس راشن روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں ایسے تمام افراد اپنے روٹی بنک سے روزانہ اپنے خاندان کے لیے کھانا پیک کروا کر لے جا سکتے ہیں
یارمددگار آپ کا اپنا ادارہ ہے، یہاں آنے والے افراد ہمارے لیے معزز مہمان کا درجہ رکھتے ہیں.
اللہ کریم ڈونرز کو اس نیکی کی بہترین جزا دیں۔ آمین.🤲🤲
روٹی بنک، حیدری روڈ بالمقابل مسجد بلال نزد ریس کورس روڈ گوجرانوالہ.
الحمد لله , ھم اس وقت 14 فلاحی پراجیکٹ پر کام کر رھے ھیں اور چالیس کے قریب ایگزیکٹو ممبرز رضا کارانہ بغیر کسی معاوضے کے محض اللہ کی رضا کیلۓ وقت اور سرمایہ دیتے ھیں۔ اللہ قبول فرماۓ, آمین.

ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

0l11-06-2026  یارمددگار بک بنک گوجرانوالہ چیپٹر 📚📒📝یارمددگار بک بنک سے  گوجرانوالہ شہر کا کوئی بھی (ضرورت مند) طالب علم ...
11/06/2026

0l11-06-2026 یارمددگار بک بنک گوجرانوالہ چیپٹر 📚📒📝

یارمددگار بک بنک سے گوجرانوالہ شہر کا کوئی بھی (ضرورت مند) طالب علم ایک آسان پراسس کے بعد اپنی ضرورت کے مطابق کتابیں ، کاپیاں ، اور اسٹیشنری بالکل فری (withdraw) نکلوا سکتا ہے،
ایڈریس، یارمددگار بک بنک. حیدری روڈ٫ بالمقابل بلال مسجد٫ گوجرانوالہ
بک بنک ٹائمنگ.
دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک.
,باسط فرقان بٹ, آفس ایڈمن.🤲
ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

YarMadadgar Roti Bank11-06-2026آج ایک معزز اوورسیز پاکستانی کی جانب سے اپنی ایک مرحومہ زوجہ محترمہ کے ایثال ثواب کے لئے ...
11/06/2026

YarMadadgar Roti Bank
11-06-2026
آج ایک معزز اوورسیز پاکستانی کی جانب سے اپنی ایک مرحومہ زوجہ محترمہ کے ایثال ثواب کے لئے چنے چاول کی دو دیگیں روٹی بنک کو عطیہ کی گٸیں۔
اللہ کریم قبول فرمائیں، آمین۔🙏

ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔
گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرورت مند شہری ،بہن جن کے گھر کا چولھا ٹھنڈا ہو، جن خاندانوں کے پاس راشن روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں ایسے تمام افراد اپنے روٹی بنک سے روزانہ اپنے خاندان کے لیے کھانا پیک کروا کر لے جا سکتے ہیں
یارمددگار آپ کا اپنا ادارہ ہے، یہاں آنے والے افراد ہمارے لیے معزز مہمان کا درجہ رکھتے ہیں.
اللہ کریم ڈونرز کو اس نیکی کی بہترین جزا دیں۔ آمین.🤲🤲
روٹی بنک، حیدری روڈ بالمقابل مسجد بلال نزد ریس کورس روڈ گوجرانوالہ.
الحمد لله , ھم اس وقت 14 فلاحی پراجیکٹ پر کام کر رھے ھیں اور چالیس کے قریب ایگزیکٹو ممبرز رضا کارانہ بغیر کسی معاوضے کے محض اللہ کی رضا کیلۓ وقت اور سرمایہ دیتے ھیں۔ اللہ قبول فرماۓ, آمین.

ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

آج یارمددگار ممبران یتیم  بچوں کے لئے تحائف لے کر السائرہ فاؤنڈیشن پیپلز کالونی گوجرانوالہ کے آرفن کئیر سنٹر پہنچے جہاں ...
10/06/2026

آج یارمددگار ممبران یتیم بچوں کے لئے تحائف لے کر السائرہ فاؤنڈیشن پیپلز کالونی گوجرانوالہ کے آرفن کئیر سنٹر پہنچے جہاں فرشتوں جیسے معصوم اور خوبصورت بچوں کے ساتھ یادگار اور خوبصورت وقت گزارا ۔۔۔

YarMadadgar Roti Bank10-06-2026 ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔آج ایک معزز بیرون ملک بہن ...
10/06/2026

YarMadadgar Roti Bank
10-06-2026

ضرورت مند فیملیز کے لیے روزانہ ( علاوہ جمعہ ) دن 12:30 بجے سے۔
آج ایک معزز بیرون ملک بہن کی جانب سے گوشت پلاؤ ضرورت مند فیملی میں تقسیم کیا گیا۔
گوجرانوالہ سے کوئی بھی ضرورت مند شہری ،بہن جن کے گھر کا چولھا ٹھنڈا ہو، جن خاندانوں کے پاس راشن روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں ایسے تمام افراد اپنے روٹی بنک سے روزانہ اپنے خاندان کے لیے کھانا پیک کروا کر لے جا سکتے ہیں
یارمددگار آپ کا اپنا ادارہ ہے، یہاں آنے والے افراد ہمارے لیے معزز مہمان کا درجہ رکھتے ہیں.
اللہ کریم ڈونرز کو اس نیکی کی بہترین جزا دیں۔ آمین.🤲🤲
روٹی بنک، حیدری روڈ بالمقابل مسجد بلال نزد ریس کورس روڈ گوجرانوالہ.
الحمد لله , ھم اس وقت 14 فلاحی پراجیکٹ پر کام کر رھے ھیں اور چالیس کے قریب ایگزیکٹو ممبرز رضا کارانہ بغیر کسی معاوضے کے محض اللہ کی رضا کیلۓ وقت اور سرمایہ دیتے ھیں۔ اللہ قبول فرماۓ, آمین.

ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

آج یارمددگار کی طرف سے (دی لندن سکول) گوجرانوالہ کے بچوں نے تحفہ ملے آزاد شہری پرندوں کے گھونسلے اپنے سکول میں لگائے ۔۔۔
09/06/2026

09-06-2026  یارمددگار بک بنک گوجرانوالہ چیپٹر 📚📒📝یارمددگار بک بنک سے  گوجرانوالہ شہر کا کوئی بھی (ضرورت مند) طالب علم ای...
09/06/2026

09-06-2026 یارمددگار بک بنک گوجرانوالہ چیپٹر 📚📒📝

یارمددگار بک بنک سے گوجرانوالہ شہر کا کوئی بھی (ضرورت مند) طالب علم ایک آسان پراسس کے بعد اپنی ضرورت کے مطابق کتابیں ، کاپیاں ، اور اسٹیشنری بالکل فری (withdraw) نکلوا سکتا ہے،
ایڈریس، یارمددگار بک بنک. حیدری روڈ٫ بالمقابل بلال مسجد٫ گوجرانوالہ
بک بنک ٹائمنگ.
دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک.
,باسط فرقان بٹ, آفس ایڈمن.🤲
ھمارے فلاحی کاموں بارے کسی بھی طرح کی معلومات کیلۓ آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں۔🌹🙏

Address

Opposite Masjid Bilal , Hydri Road, Near Ghur Dor Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923338116781

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YarMadadgar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to YarMadadgar:

Share