18/11/2025
*آپ کا خون کسی کی زندگی کی امانت ہے۔*
ہسپتالوں کی ایمرجینسی میں پریشان حال مریضوں کے لواحقین جب آپ سے عطیات خون کی مدد مانگیں تو ان کو مثبت جواب دینا آپ کی ذمہ داری ہے کیونکہ آپ کا خون ان کی امانت ہے۔ اور بروقت خون کا عطیہ ایک خاندان کو نئی زندگی بخشتا ہے۔
*Only for Gujranwala:*
*Join Our WhatsApp Group:*
https://chat.whatsapp.com/LCGa8LFrBCJ6bR1BaQFUs9