Maan Page

Maan Page MAAN PAGE is one of the most popular pages of our area. We cover all the social and political issues of our area, with a special focus on Maan's issues.

گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان سے ایک خوبصورت جھلک، جو ہر دیکھنے والے کو اپنے بچپن میں لے جائے۔
01/09/2026

گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان سے ایک خوبصورت جھلک، جو ہر دیکھنے والے کو اپنے بچپن میں لے جائے۔

31/08/2026

گاؤں کی گلیوں اور سڑکوں پر تیز رفتاری کسی بھی وقت بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔اس لیے موٹر سائیکل چلاتے وقت رفتار دھیمی رکھیں اور احتیاط کریں۔
​ہماری تھوڑی سی لاپرواہی کسی کی جان یا شدید نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔

گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان کی گلیوں کی ایک خوبصورت جھلک... معصوم بچے، اور بچپن کی یادیں.
31/08/2026

گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان کی گلیوں کی ایک خوبصورت جھلک... معصوم بچے، اور بچپن کی یادیں.

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں بنی یہ عالیشان مسجد صرف ایک عبادت گاہ نہیں، بلکہ گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان کی تاریخ کا ایک...
30/08/2026

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں بنی یہ عالیشان مسجد صرف ایک عبادت گاہ نہیں، بلکہ گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان کی تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے!
اس مسجد کی تاریخ کا آغاز 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں ہوا، جب پاکستان اور برصغیر سے روزگار کے لیے مسلمان بڑی تعداد میں اسکاٹ لینڈ آکر آباد ہونا شروع ہوئے۔ اس وقت گلاسگو میں مسلمانوں کے لیے کوئی باقاعدہ مسجد نہیں تھی اور لوگ نمازِ جمعہ اور عیدین ادا کرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے کرائے کے کمروں، ہالز یا حویلیوں کا سہارا لیتے تھے، جہاں جگہ بہت کم پڑ جاتی تھی۔مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کر ایک ایسی بڑی مسجد کی ضرورت شدت سے محسوس کی گئی جو اسکاٹ لینڈ میں اسلام کا باقاعدہ مرکز بن سکے۔ اس خواب کو پورا کرنے کے لیے گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں مان کے چوہدری بشیر احمد مان (CBE) آگے بڑھے۔ انہوں نے گلاسگو کے مرکز میں، دریائے کلائیڈ کے کنارے ایک انتہائی قیمتی اور شاندار جگہ مسجد کے لیے فائنل کروائی۔ جگہ ملنے کے بعد سب سے بڑا چیلنج فنڈز کا تھا، جس کے لیے چوہدری بشیر مان نے دن رات ایک کر دیے، مقامی برادری کو متحرک کیا اور دنیا بھر سے لاکھوں پاؤنڈز کے فنڈز اکٹھے کیے۔اس مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا گیا اور بالآخر 1984 میں یہ عظیم الشان اور خوبصورت مسجد بن کر تیار ہو گئی، جس کا افتتاح سعودی عرب کے معروف قاری عبداللہ خیاط نے کیا۔ سرخ پتھروں سے بنی یہ اسلامی فنِ تعمیر کی شاہکار مسجد آج نہ صرف اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی مسجد ہے، بلکہ یہاں ایک وقت میں ہزاروں مسلمان باجماعت نماز ادا کرتے ہیں
چوہدری بشیر مان کی اس عظیم خدمت کے لیے آپ کی کیا رائے ہے۔ اور کمنٹس میں "ماشاءاللہ" لکھ کر پوسٹ کو شیئر ضرور کریں

29/08/2026

حافظ آباد روڈ پر فاسٹ فوڈ بہت ہیں، لیکن ایسا ذائقہ اور ایسا پیزا کہیں نہیں ملے گا!..
ایک بار ہمارے کہنے پر وزٹ ضرور کریں! 🤤
🚚 آس پاس کے تمام علاقوں کے لیے 10 کلومیٹر تک ہوم ڈیلیوری بالکل فری!
دیر نہ کریں، ابھی اپنا پیزا آرڈر کریں! 🔥
👤 Owner: Zakir Mehar
📞 : 0305-6752108


 #ستھراپنجاب کے ورکرز کی کارکردگی کے حوالے سے آپ سب کی کیا رائے ہے؟یاد رکھیں! آپ کی رائے ہی کام کی رفتار طے کرتی ہے۔ جہا...
29/08/2026

#ستھراپنجاب کے ورکرز کی کارکردگی کے حوالے سے آپ سب کی کیا رائے ہے؟
یاد رکھیں! آپ کی رائے ہی کام کی رفتار طے کرتی ہے۔ جہاں کی عوام نشاندہی کرتی ہے، وہاں عملہ پہنچ کر کام مکمل کرتا ہے۔ اگر آپ خاموش رہیں گے تو آپ کا محلہ محروم رہ جائے گا۔ فوری کمنٹ کریں اور اپنے محلے کی صورتحال بتائیں!

28/08/2026

گوجرانوالہ کے تاریخی گاؤں 'مان' کی جامع مسجد توحید سے ایک خوبصورت جھلک۔ اللہ پاک ہم سب کی عبادتوں اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

چوہدری بلال جرا (مان) اور رانا سفیان رشید خاں (لدے والا وڑائچ) کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر۔اللہ ...
28/08/2026

چوہدری بلال جرا (مان) اور رانا سفیان رشید خاں (لدے والا وڑائچ) کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر
۔اللہ تعالی! اس مبارک سفر کو دونوں بھائیوں کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے اور تمام مسلمانوں کو یہ عظیم سعادت عطا فرمائے۔ آمین۔ 📿

جمعہ المبارک!
28/08/2026

جمعہ المبارک!

Address

Maan
Gujranwala
05262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maan Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share