رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان رجسٹرڈ یونٹ جگنہ

Call Directions Website Contact the organization

رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان رجسٹرڈ یونٹ جگنہ خیر النّاس من یّنفع النّاس [الحدیث]
لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے۔ Rehmani Welfare Trust (RWT) has been working as an "NGO" since long.

The RWT is fully aware of its responsibilities towards the poor by working together with other institutions engaged in the work of Poverty alleviation and developing coordinated strategies. It is registered with Central Board of Revenue (CBR) since 2007. The main objective of this organization is to help the people to gain the resources for their productive self employment and to encourage them to fight against poverty by enhancing their education. The organization will motivate these people to stand united against poverty, ignorance and oppression.

05/09/2026

28/08/2026
سرپرست یونٹ جگنہ حافظ محمد الیاس اثری کی صاحبزادی کی بارات کے موقع پر اہم شخصیات کی شرکت۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ران...
07/08/2026

سرپرست یونٹ جگنہ حافظ محمد الیاس اثری کی صاحبزادی کی بارات کے موقع پر اہم شخصیات کی شرکت۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا اسد رمضان،سیٹھ قیصر فیصل رائس مل،حافظ نور الٰہی ایڈووکیٹ،میاں محمد اجمل قادری،سیٹھ افراسیاب ،حافظ عثمان اصغر،رانا اکرم،رانا خالد،قاری محمد یوسف اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت۔
اللہ تعالیٰ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمِین

28/07/2026

یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا

کچھ وجود اپنے لیے نہیں، دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔
وہ درخت کی مانند ہوتے ہیں جو نہ آنے والوں کا نام پوچھتے ہیں، نہ عقیدہ، نہ تعلق؛ بس اپنی چھاؤں، اپنے پھل اور اپنی راحت سب میں برابر بانٹتے ہیں۔

“خیرُ الناسِ مَن يَنْفَعُ الناسَ”
(سب سے بہتر انسان وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔) کا جھنڈا اٹھائے “رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان” بھی ایسا ہی وجود ہے

رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان خدمتِ خلق کے سفر پر محض اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے دن رات محوِ عمل ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ تعلیم، صحت، باہمی ربط اور تعاون کے ذریعے معاشرے میں امید، روشنی اور آسانی پیدا کی جائے۔

آئیے، ہم سب مل کر ایسے درخت بنیں جن کے سائے میں ہر تھکا ہوا مسافر سکون پا سکے۔

یونٹ جگنہ کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز۔یونٹ جگنہ سے میاں محمد اجمل قادری رحمانی کو رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان رجسٹرڈ کا جنر...
22/07/2026

یونٹ جگنہ کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز۔
یونٹ جگنہ سے میاں محمد اجمل قادری رحمانی کو رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان رجسٹرڈ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی استقامت نصیب فرمائے آمین

الحمدللہ خیر کے کام میں مصروف عمل
13/07/2026

الحمدللہ خیر کے کام میں مصروف عمل

07/07/2026

05.07.2026

شیخوپورہ

صدر تنظیم رحمانی برادری پاکستان سیٹھ غلام رسول سے اہم ملاقات
برادری کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے مشاورت۔

سیٹھ غلام رسول نے رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ کی خدمات کو سراہا۔

صدر رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ نے صدر غلام رسول اور ان کی ٹیم کی طرف سے رحمانی برادری کے لئے مسلسل کوششوں پر خراج تحسین پیش کیا۔

05 July 2026
Sheikhupura

An important meeting was held with Seith Ghulam Rasool, President of the Rehmani Biradari Pakistan, to discuss the welfare, development, and progress of the community.

Seith Ghulam Rasool appreciated the services and contributions of the Rehmani Welfare Trust Pakistan.

The President of Rehmani Welfare Trust paid tribute to President Ghulam Rasool and his team for their continuous efforts and dedication toward the welfare and development of the Rehmani community.

Address

Sialkot Road Jagna
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان رجسٹرڈ یونٹ جگنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان رجسٹرڈ یونٹ جگنہ:

Shortcuts

Share