ღ Teri baatein mere dil ko yaad aati hai ღ

ღ Teri baatein mere dil ko yaad aati hai ღ میرا پیج لا ئک کر نے سےآپ تمام پر یشانیاں بھول جائیں گے

06/03/2025

السلام وعلیکم!
باتوں کو برداشت کرنے کی عادت پیدا کریں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب کر لینابیمار دل کی علامت ہے.*
*لہذا معاف کرنا سیکھیں، تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، بانٹنا سیکھئے، تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیں، تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں*
بے لوث محبت کرنا سیکھیں، تا کہ آپ سے بے لوث محبت کی جائے

02/03/2025

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تین ماہ کی فری سروس آج دوپہر دو بجے لائیو سوال وجواب کا سلسلہ میں جو شرکت کریں گے ان میں سے ایک آدمی کو قرعہ اندازی کے تحت دی جاے گی۔ سلسلے کے اختتام پر ہی قرعہ اندازی کی جاے گی بذریعہ کمپیوٹر آپ کے سامنے

فروی سروس جیتنے کے وہی لوگ اہل ہوں گے جو ہماری لائیو وڈیو کو شئیر کریں گے اور کمنٹ کریں گے

اس پوسٹ کو بھی شئیر کر دیں

01/03/2025
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
14/01/2025

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔

دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 3 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بی...
09/12/2024

دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 3 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بیگ میں موجود مصنوعی دل سے بدل دیا گیا، جسے یہ اب ہر جگہ لئے پھرتی ہے..
سیلواحسین کے اس بیگ میں دو بیٹریاں ہیں جو اسکے جسم کو خون پمپ کرنیوالی موٹر کو پاور مہیا کرتی ہیں، بیگ سے نکلنے والی پلاسٹک کی دو بڑی ٹیوبیں اسکی ناف کے اندر سے ہوتی اسکی چھاتی تک پہنچتی ہیں،
سیلوا کے پاس دوسرے بیگ میں ایک ایسا standby یونٹ اور بھی ہے کہ پہلے والا اگر اچانک کسی خرابی کیوجہ سے کام کرنا چھوڑ دے تو فورا دوسرے یونٹ سے اسے بدلا جاسکے...

"اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے" (القرآن)

(((ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں اپنی زندگی بچائے)))ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طر...
09/12/2024

(((ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں اپنی زندگی بچائے)))
ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح بچائے؟ذرا سوچیں کہ شام کے 7:25 بجے ہے اور آپ کے گھر جا رہے ہے وہ بھی بالکل اکیلے.ایسے میں اچانک سے آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ جبڑو تک پہنچ جاتا ہے. آپ کو آپ کے گھر سے قریب ترین ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور بدقسمتی سے آپ کو یہ نہیں سمجھ میں آرہا ہے کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے کہ نہیں. آپ سی پی آر (CPR: Cardio Pulmonary Resuscitation) میں تربیت یافتہ ہیں مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کیسے کریں. ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدام آزمائے: - چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں l بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس very hardly صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہے. ایسے حالت میں مبتلا زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے. ایک زور کی کھانسی لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے توک نکلے. جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ سے دہرائی جائے تاکہ دھڈكن عام ہو جائے. زور کی سانس پھیپھڑو میں آکسیجن پیدا کرتی ہیں اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سے خون آپریشن باقاعدہ چلتا ہے. جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائے. ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام
لوگو کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے. آپ سب سے درخواست ہے کہ چٹكلے بھیجنے کے بجائے یہ پیغام سب کو بھیجے تاکہ لوگوں کی جان بچ سکے.(بشکریہ:بریگڈیئر ریٹائرڈاکٹر لیاقت علی خان)۔

27/09/2024

مارکیٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسٹمر کو گالی دینے سے سیلز بڑھ گئ ہے
🍩🍩🍩🍩🍩🍩🍩

Address

Gujranwala

Telephone

+923032008400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ღ Teri baatein mere dil ko yaad aati hai ღ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ღ Teri baatein mere dil ko yaad aati hai ღ:

Share