25/04/2026
🌹آج کی حدیث 🌹
حج کا شرف ہو اب عطا یا رب مصطفی*
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " *مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ "*.
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*"جو شخص اس گھر (بیت اللہ) کا حج کرے، پھر نہ وہ بےحیائی کی بات کرے اور نہ نافرمانی کرے، تو وہ ایسا (گناہوں سے پاک ہو کر) لوٹتا ہے جیسے اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔*
*[نسائی ، 2627]*
💥دار المؤلفین 💥
المدینہ فاؤنڈیشن پاکستان