Muraqba Hall Gujranwala

Muraqba Hall Gujranwala Silsila-e-Azeemia

28/04/2026
عزیز ساتھیو! آپ کے دل کی دھڑکنیں میں یہاں بیٹھے ہوئے سنتا ہوں۔ میں جب آپ کی آنکھوں میں شبنم کے موتی دیکھتا ہوں تو میری آ...
05/02/2026

عزیز ساتھیو!
آپ کے دل کی دھڑکنیں میں یہاں بیٹھے ہوئے سنتا ہوں۔
میں جب آپ کی آنکھوں میں شبنم کے موتی دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں سے دریا بہ نکلتا ہے۔
حضور قلندر بابا اولیاء رحمة اللہ علیہ کے واسطہ سے ہم سب یک جان دو قالب ہیں۔
آپ کی روح میں جلترنگ حضور قلندر بابا اولیاء رحمة اللہ علیہ سے قائم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں اس قندیل کو روشن رکھنا ہے۔

اقتباس کتاب:- فقیر کی ڈاک
فرمودات:- حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمة اللہ علیہ

سالانہ عرس مبارک 27 جنوری  2026
26/01/2026

سالانہ عرس مبارک 27 جنوری 2026

Address

Islamabad Road, Opposite P. S. O. Petrol Pump Near Chowk Khiali Bypass
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muraqba Hall Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muraqba Hall Gujranwala:

Share