28/07/2026
Rasol Nagar
یہ گھر سڑک سے بھی نیچے ہے… بارش کا سارا پانی سیدھا اندر آ گیا 💔
ہر چیز ڈوب گئی، سامان تباہ ہو گیا… اور ایک مجبور خاندان پانی میں کھڑا ہے 😢
ایک باپ، اس کی بیوی اور ان کی جوان بیٹی… تینوں بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں 💔
یہ منظر دل چیر دیتا ہے… خدارا آگے بڑھیں اور ان کا سہارا بنیں 🙏
📍 رسول نگر
💸 آسانی سے مدد کریں: 03432219187 (ایزی پیسہ)
🤲 پلیز شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر دل تک پہنچے
📢
یا اللہ رحم فرما، ان کے حال پر کرم کر 💧