Isaac TV Official Gujranwala

Isaac TV Official Gujranwala Religious Organisations

Please Scan and Earn
01/06/2026

Please Scan and Earn

27/05/2026
19/05/2026

God Bless senior Pastor Anwar Fazal sahib.

16/05/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر شیئر کی جا رہی ہے کہ صاحبزادہ کیڈن پال آج صبح تقریباً چار بجے خداوند میں سو گئے۔ہم دل کی گہ...
13/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر شیئر کی جا رہی ہے کہ صاحبزادہ کیڈن پال آج صبح تقریباً چار بجے خداوند میں سو گئے۔
ہم دل کی گہرائی سے غمزدہ خاندان کے ساتھ شریکِ غم ہیں اور دعا گو ہیں کہ خداوند یسوع مسیح اپنے پاک حضور میں ننھے فرشتے کو ابدی آرام عطا فرمائے۔
اگرچہ ہمارے دل دکھ سے بھرے ہوئے ہیں، پھر بھی ہمارا ایمان خداوند کے وعدوں پر قائم ہے۔
“خداوند نے دیا اور خداوند نے لے لیا، خداوند کے نام کی تمجید ہو۔”
ہم تمام عزیزوں، دوستوں اور ایمانداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ سوگوار خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ خداوند انہیں صبر، تسلی اور حوصلہ عطا فرمائے۔
مرحوم کی آخری رسومات / جنازہ کی عبادت آج شام کرسچن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
خداوند اپنے فضل اور سلامتی سے خاندان کو سنبھالے۔ آمین۔

Happy birthday Dear Pastor Inderyas Boota.
11/05/2026

Happy birthday Dear Pastor Inderyas Boota.

ارجنٹ پرئیر ریکویسٹ پاسڑ انیل بھٹی کے بیٹے کو دعا میں یاد رکھیں جو جلنے کی وجہ سے سیرس حالت میں ہے..
11/05/2026

ارجنٹ پرئیر ریکویسٹ پاسڑ انیل بھٹی کے بیٹے کو دعا میں یاد رکھیں
جو جلنے کی وجہ سے سیرس حالت میں ہے..

Address

Gujranwala

Telephone

+923456036810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isaac TV Official Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share