𝐉𝐨𝐡𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚 جوہر ٹاؤن گوجرانوالہ

  • Home
  • Pakistan
  • Gujranwala
  • 𝐉𝐨𝐡𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚 جوہر ٹاؤن گوجرانوالہ

𝐉𝐨𝐡𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚 جوہر ٹاؤن گوجرانوالہ A housing Society

ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھپہلے ب فارم کی میعاد بچے کی عمر تین سال ہونے تک ہے جس میں تصویر نہیں...
06/12/2025

ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
پہلے ب فارم کی میعاد بچے کی عمر تین سال ہونے تک ہے جس میں تصویر نہیں ہو گی۔ دس سال تک کے بچوں کا تصویر والا ب فارم بنے گا اور بچے کی عمر دس سال سے زیادہ ہونے پر ب فارم دوبارہ بنے گا جو اٹھارہ سال عمر ہونے تک موثر رہے گا
والدین بچے کی پیدائش پر ایک ماہ کے اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور نادرا سے ب فارم بنوائیں۔
میعاد ختم ہونے پر بروقت نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر بروقت تجدید کرائیں، مدت ختم ہونے پر کسی بھی ادارے میں آپ کی بائیومیٹرک/ شناختی کارڈ کی ...
16/03/2025

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر بروقت تجدید کرائیں، مدت ختم ہونے پر کسی بھی ادارے میں آپ کی بائیومیٹرک/ شناختی کارڈ کی تصدیق نہیں ہو گی اور آپ کو کئی مشکلات پیش آ سکتی ہیں

مدت ختم ہونے پر ایک ماہ کے اندر شناختی کارڈ کی تجدید کرانا قانوناً لازم ہے

اپنی سہولت کے پیش نظر شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے سے کم ازکم تین ماہ پہلے اس کی تجدید کرا لیں اور غیرضروری پریشانی سے دور رہیں۔

میعاد ختم ہونے سے پہلے کسی بھی وقت نادرا پاک آئیڈنٹیٹی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کرائیں یا قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں اور شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں۔

یاد رکھیں!
ہدایات پر عمل نہ کرنے یا تاخیر کی صورت میں نادرا قواعد کے تحت قانونی کارروائی یا جرمانہ لاگو ہو سکتا ہے۔

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/
وٹس ایپ چینل: ‏https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk

ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

Address

Aroop Road Near Sialkot Bypass
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐉𝐨𝐡𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚 جوہر ٹاؤن گوجرانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share