Muslim Student Organization Gujranwala

Muslim Student Organization Gujranwala Official Page Of MSO GUJRANWALA | Free & An Independent Students Organization In Pakistan |

 مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شمالی پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی کنوینشن کا انعقاد
21/05/2026



مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شمالی پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی کنوینشن کا انعقاد


20/05/2026

#چکوال
یونیورسٹی آف چکوال میں صیہونی پرچم کی نمائش کے حوالے سے ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب برادرم شرجیل احسن کا پیغام۔۔۔۔۔۔ !!
کل انشاء اللہ دن 1 بجے یونیورسٹی گیٹ پہ ایم ایس او بھرپور پریس کانفرنس کرکے اپنا موقف پیش کرے گی


   #گوجرانوالہبرادر رانا عزیر علی  (ناظم MSO گوجرانوالہ) نے تحصیل کامونکی یونٹ کا دورہ کیا کارکنان و ذمہ داران سے فکری و...
11/05/2026

#گوجرانوالہ

برادر رانا عزیر علی (ناظم MSO گوجرانوالہ)
نے تحصیل کامونکی یونٹ کا دورہ کیا
کارکنان و ذمہ داران سے فکری و تنظیمی گفتگو کی،

 #گجرانوالہمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع گجرانوالہ کے ناظم بھائ رانا عزیر کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں...
19/04/2026

#گجرانوالہ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع گجرانوالہ کے ناظم بھائ رانا عزیر کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آنے والی زندگی خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھری رہے
اس موقع پر مرکزی ناظم اعلیٰ ایم ایس او پاکستان برادرم ارسلان کیانی، امیر شوری ایم ایس او پاکستان فیصل خان، ناظم مالیات عمیر احمد مکی، ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب شرجیل احسن ناظم عمومی ایم ایس او پنجاب طلحہ جوئیہ ناظم اطلاعات عبدالماجد اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

   تحفظِ نظریۂ پاکستان کے عزم کی تجدید کے اس اہم موقع پر ایم ایس او کے ناظمِ عمومی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کا قیام...
25/03/2026


تحفظِ نظریۂ پاکستان کے عزم کی تجدید کے اس اہم موقع پر ایم ایس او کے ناظمِ عمومی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کا قیام ایک عظیم نظریے کے تحت عمل میں آیا، جس کی بنیاد مسلمانوں کی دینی، تہذیبی اور سیاسی آزادی پر تھی۔ نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک واضح سمت فراہم کی اور ایک آزاد ریاست کے قیام کی بنیاد رکھی۔
انہوں نے کہا کہ آج کے موجودہ حالات میں نظریۂ پاکستان کو مختلف اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ معاشرتی تقسیم، فکری انتشار اور فرقہ وارانہ کشیدگی جیسے عوامل قومی یکجہتی کو متاثر کر رہے ہیں، جبکہ بعض عناصر دانستہ طور پر ملک کے نظریاتی تشخص کو کمزور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ان حالات میں ضروری ہے کہ قوم بالخصوص نوجوان نسل اپنی ذمہ داری کا ادراک کرے اور ملک کے نظریاتی و فکری تحفظ کے لیے متحد ہو جائے۔
ناظمِ عمومی نے مزید کہا کہ ایم ایس او ہمیشہ سے اتحادِ امت، رواداری اور آئین و قانون کی بالادستی کی داعی رہی ہے اور آئندہ بھی اسی مشن کے تحت اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ تمام مکاتبِ فکر کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا اور اختلافات کو پرامن انداز میں حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ ایک مضبوط اور مستحکم ہی خطے میں امن و ترقی کی ضمانت بن سکتا ہے۔
آخر میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایم ایس او نظریۂ پاکستان کے تحفظ، قومی وحدت کے فروغ اور ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت ایم ایس او پاکستان


 #گوجرانوالہ  #کامونکیمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کامونکی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت سیدہ امی عائشہ صدیقہؓ کے حوال...
07/03/2026

#گوجرانوالہ
#کامونکی
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کامونکی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت سیدہ امی عائشہ صدیقہؓ کے حوالے سے تربیتی نشست سے ناظم ایم ایس او گوجرانوالہ برادرم عزیر علی مخاطب ہیں ۔۔۔۔۔

🌙✨ نشست برائے استقبالِ رمضان ✨🌙الحمدللہ! مسجد ابو حنیفہ، عمیر ٹاؤن جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ...
16/02/2026

🌙✨ نشست برائے استقبالِ رمضان ✨🌙

الحمدللہ! مسجد ابو حنیفہ، عمیر ٹاؤن جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام استقبالِ رمضان کے سلسلے میں بابرکت نشست کا انعقاد کیا گیا جس سے ناظم MSO گوجرانوالہ برادر رانا عزیر علی نے گفتگو کی۔

شرکاء نے رمضان المبارک کی تیاری، ذمہ داریوں اور دینی جذبے کے ساتھ خدمت کے عزم کا اعادہ کیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی حقیقی برکات سمیٹنے اور اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💙 🤍



 #گوجرانوالہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "عزم آزادی کشمیر طلبہ سیمینار" سے صدر تحریک طلبہ اہلحدیث گ...
06/02/2026

#گوجرانوالہ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "عزم آزادی کشمیر طلبہ سیمینار" سے صدر تحریک طلبہ اہلحدیث گوجرانوالہ برادر ابو عکاشہ گفتگو کرتے ہوئے۔



 #گوجرانوالہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "عزم آزادی کشمیر طلبہ سیمینار" کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ک...
05/02/2026

#گوجرانوالہ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "عزم آزادی کشمیر طلبہ سیمینار" کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کرتے ہوئے۔



 #گوجرانوالہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "عزم آزادی کشمیر طلبہ سیمینار" سے ناظم مالیات MSO گوجرانوا...
05/02/2026

#گوجرانوالہ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "عزم آزادی کشمیر طلبہ سیمینار" سے ناظم مالیات MSO گوجرانوالہ برادر رانا اسنان گفتگو کرتے ہوئے۔



Address

Gujranwala

Telephone

+923036861296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Student Organization Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share