ATI Qila didar singh

ATI Qila didar singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATI Qila didar singh, Youth Organization, Qila Didar Singh, Gujranwala.

19/01/2025
09/04/2024
) انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام 56 واں یوم تشکیل انجمن کے موقع پر کیک کاٹا گیا بنیا د 20 جنوری 1968 ء کو کراچی میں رکھی...
23/01/2024

) انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام 56 واں یوم تشکیل انجمن کے موقع پر کیک کاٹا گیا بنیا د 20 جنوری 1968 ء کو کراچی میں رکھی گئی۔ دیکھتے دیکھتے یہ تنظیم پورے ملک میں پھیل گئی۔ اپنے 56 سالہ سفر میں اس تنظیم نے متعدد کارہائے نمایاں انجام دیئے، طلبہ میں خدا پرستی اور محبت رسول ? پر مبنی جذبوں کو پروان چڑھانے کے لیے جدوجہد کی، وطن عزیز میں چلنے والوں تحریکوں میں اہم کردار ادا کیا، طلبہ میں سماجی فلاحی سرگرمیوں کو فروغ دیا اور طلباء | مسائل کے حل اور وطن عزیز کی طلبہ سیاست پر جو نقوش ثبت

کیسے وہ ہماری قومی زندگی کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں۔ انجمن طلبہ اسلام نے فرقہ پرستی سے بالا تر ہو کر اعتدال کی راہ اختیار کی یہ عظیم شخصی کرشمے کے ارد گرد نہیں چلتی بلکہ اپنے مقاصد کی بناء [ پر فعال ہے۔ اپنے سٹم کے باعث انجمن کسی گروہ کی پیروکار بن سکی اور نہ کسی ایک شخصیت کے حلقہء عقیدت کی اسیر ۔ انجمن طلبہ اسلام واحد طلبہ تنظیم ہے جو کسی سیاسی جماعت کی ذیلی تنظیم نہیں ہے۔ دیگر طلبہ تنظیموں کے برعکس انجمن اپنے فیصلے اور پالیسیاں خود مرتب کرتی آئی ہے۔

Address

Qila Didar Singh
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Qila didar singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ATI Qila didar singh:

Share