MSL Gujranwala

Directions Website

MSL Gujranwala Students Organization with have motive"Socity is under development .Take a step to join us".

21/07/2026

شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا
پُر دم ہے اگر تُو، تو نہیں خطرۂ افتاد

MSL Division Gujranwala Team Meeting

20/07/2026

جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں🦅— علامہ اقبالؒThe wait is over. A big e...
20/07/2026

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں🦅
— علامہ اقبالؒ

The wait is over. A big event is here.

Note: Exclusive for our Coordinators.

Stay tuned.

19/07/2026

اس کو قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد

Monthly Meeting of MSL Qila Didar Singh Team.

🎙️ 𝙎𝙝𝙤𝙞𝙖𝙗 𝘾𝙝𝙖𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮 (Co. MSL Gujranwala)

📍 Qila Didar Singh

18/07/2026

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے

Weekly Meeting of MSL Gujranwala Team.

🎙️ Abdul Manan Nasir (Co. MSL North Punjab)

📍 Gujranwala

17/07/2026

اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے

Monthly Meeting of MSL Qila Didar Singh Team

🎙️: Hanzla Makki (Co. MSL Tehsil Sadar Gujranwala)

📍: Qila Didar Singh

15/07/2026

A reception was held to welcome 𝑴𝒓. 𝑨𝒏𝒔 𝑴𝒖𝒉𝒔𝒊, former President of the Muslim Students League, during his visit to Gujranwala, with the special participation of 𝑴𝒓. 𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑨𝒍𝒊 𝑺𝒂𝒏𝒅𝒉𝒖, General Secretary of PMML Gujranwala.

Later, the weekly meeting of Muslim Students League Gujranwala was chaired by 𝙎𝙝𝙤𝙞𝙖𝙗 𝘾𝙝𝙖𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮, Coordinator MSL Gujranwala, and attended by 𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙈𝙖𝙣𝙖𝙣 𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧, Coordinator MSL North Punjab.

The meeting reviewed organizational affairs, evaluated recent activities, and discussed future plans to strengthen the organization's performance.

14/07/2026

MSL Qila Didar Singh held its monthly team meeting, chaired by Hanzla Makki, Coordinator MSL Tehsil Gujranwala, with the special participation of Shoaib Chaudhry, Coordinator Muslim Students League Gujranwala.

The meeting reviewed organizational matters, assessed recent activities, and discussed plans for upcoming initiatives.

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے سابق صدر محترم انس محصی کی گوجرانوالہ آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پُروقار استقبالیہ منعقد کیا...
12/07/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے سابق صدر محترم انس محصی کی گوجرانوالہ آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پُروقار استقبالیہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر محترم راشد علی سندھو(جنرل سیکرٹری پی ایم ایم ایل گوجرانوالہ) نے خصوصی شرکت کی,

بعد ازاں مسلم سٹوڈنٹس لیگ گوجرانوالہ ٹیم کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت شعیب چوہدری(کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل گوجرانوالہ) نے کی۔
اور اجلاس میں عبدالمنان ناصر (کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل شمالی پنجاب) نے بھی شرکت کی,

اجلاس میں تنظیمی امور، سابقہ ہفتے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا، آئندہ کے اہداف پر مشاورت کی گئی اور تنظیمی فعالیت کو مزید مؤثر بنانے کے لیے فیصلے کیے گئے۔

ایم ایس ایل قلعہ دیدار سنگھ کی ٹیم کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا,جس کی صدارت حنظلہ مکی (کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل تحصیل گوجرانو...
11/07/2026

ایم ایس ایل قلعہ دیدار سنگھ کی ٹیم کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا,
جس کی صدارت حنظلہ مکی (کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل تحصیل گوجرانوالہ) نے کی۔

اجلاس میں خصوصی شرکت
شعیب چودھری (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ گوجرانوالہ) نے کی…

اجلاس میں تنظیمی امور، سابقہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کی منصوبہ بندی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share