MYL Gujranwala

MYL Gujranwala Muslim Youth League Gujranwala Official page

14/06/2026

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام جاری تیراکی کورس کے پہلے روز کی جھلکیاں
#اوٹھی

مسلم یوتھ لیگ گجرانوالہ  کے زیرِ اہتمام تیراکی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔جس میں محترم راشد علی سندھو  صاحب نائب ص...
14/06/2026

مسلم یوتھ لیگ گجرانوالہ کے زیرِ اہتمام تیراکی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
جس میں محترم راشد علی سندھو صاحب نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ نے نوجوانوں کو نصیحت بھی کی اور خود بھی نوجوانوں تیراکی کی
نوجوانوں کی جسمانی، تربیتی اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں پہلی کلاس کے پہلے روز نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
پہلے روز کی تصویری جھلکیاں۔

مسلم یوتھ لیگ گجرانوالہ  کے زیرِ اہتمام تیراکی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔نوجوانوں کی جسمانی، تربیتی اور مثبت سرگر...
14/06/2026

مسلم یوتھ لیگ گجرانوالہ کے زیرِ اہتمام تیراکی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
نوجوانوں کی جسمانی، تربیتی اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں پہلی کلاس کے پہلے روز نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
پہلے روز کی تصویری جھلکیاں۔

13/06/2026

مسلم یوتھ لیگ شمالی پنجاب کے ضلعی صدور کے اجلاس کی جھلکیاں

12/06/2026
گوجرانوالہ کے نوجوانوں کیلئے عظیم سنہری موقع مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام دس روزہ تیراکی کورس کا آغاز ہونے جا...
12/06/2026

گوجرانوالہ کے نوجوانوں کیلئے عظیم سنہری موقع
مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام دس روزہ تیراکی کورس کا آغاز ہونے جا رہا ہیں
آئیں آج ہی خواہشمند افراد اپنی رجسٹریشن کروائیں
03400458912

Address

People's Colony Gujranwala
Gujranwala
25250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share