Ashqan e Mustafa MILAD Kameti

Ashqan e Mustafa MILAD Kameti ASHQAN -E- MUSTAFA MILAD KAMETI (ward no 1,Gujar khan).WE held MILAD PAK every Year in ward no 1 Gujar khan.This is the official page of (A-E-M) Ameen.

This kameti was started in 2003.Since then we held MILAD PAK every year in Rabi-ul-Awwal. Raja Rashid Rasheed is the saddar of this kameti since 2003. Every Year we collect Fund(چندہ) from Peoples of Gujar Khan .And every year the peoples of Gujar Khan cooperate with us with the depth of their Hearts and souls. We thank ALLAH for helping us every year, every day, every moment. When we working for

held Milad Pak . Ay ALLAH give us power to do so until our death. We A-e-M say thanks to the peoples of Gujar Khan.
اس کمیٹی کو 2003 میں شروع کیا گیا۔اور اس کے ممبران نےاپنا پہلا کمیٹی وایز میلاد 2004 میں ہی منعقد کیا۔تب سے اب تک اس سال 2014 کو اس کمیٹی کا گیارہواں سالانہ جشن عید میلاد نبیﷺ منعقد ہو گا۔ہر سال عاشقانِ مصطفٰی ﷺ میلاد کمیٹی تمام اہلیانِ گوجرخان سے میلاد کی غرض سے چندہ اکھٹا کرتی ہے اور پھر اُن سے میلاد پاک کو منعقد کرتی ہے ۔کہ جس میں تلاوت قرآنِ پاک ،خطاب ،نعت رسولِ پاکﷺ ،اور پھر دُعا ہوتی ہے۔اور پھر تمام حاظر موجود لوگوں کو لنگر ختم پاک کا تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی اور آنے والے تمام سالوں تک ہماری یہ اہلیان گوجرخان کے لوگوں سے گزارش ہے کے آپ ہمارے میلاد میں اپنا حصہ ڈال کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
عاشقانِ مطفٰیﷺ میلاد کمیٹی ۔ تمام مسلمانوں کا تہ دل سے شکر ادا کرتی ہے ۔کہ آپ ہمارے ساتھ کھلے دل سے تعاون کرتے ہیں ۔
ہم ﷲتعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ہر سال اپنے نبی ﷺ کا میلاد منانے کا موقع دیتا ہے اور ہمارے لیے تمام انتظامات فرماتا ہے ۔اور ہر سال ہمارا میلاد بغیر کسی رکارٹ کے بڑے سکون سے اپنے پایا تکمیل کو جا پہنچتا ہے۔
ﷲ ہمیں ہر سال اپنے نبیﷺ کا میلاد منانانصیب فرماے ۔اور جو بھی لوگ اس میں جس بحی طرح کا تعاون کرتے ہیں ان کو نبی پاکﷺ کادیدار نصیب فرماے۔ آمین
یہ عاشقانِ مصطفٰیﷺ میلاد کمیٹی (وراڈ نمبر ا) کا اُفیشل پیج ہے – نبی کے میلاد میں میں تعاون کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
صدر آف عاشقانِ مصطفٰیﷺ میلاد کمیٹی: ارجہ راشد رشید۔ ۔5068870-0344

10/10/2024

Address

Gujar Khan
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashqan e Mustafa MILAD Kameti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share