Falah E Ummat Welfare Socity

Falah E Ummat Welfare Socity A NON GOVERNMENT NPO
PROVIDING ASSISTANCE TO THE MOST NEEDY / POOR PEOPLES IN THE FIELD OF HEALTH AND EDUCATION IN GUJAR KHAN PAKISTAN

12/04/2026

فلاح کی طرف ایک اور قدم علاقے کی بچیوں کے سکول کی بلڈنگ کا لینٹر تکمیل کے اخری مراحل میں اللہ پاک تمام تعاون کرنے والوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے

10/04/2026
10/04/2026

‏خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہترین انسان وه ہے
جسکا وجود دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو
فلاح امت گرلزکالج کی ایک بچی مریضوں کی خدمت کرتے ہوئے اللہ پاک قبول فرمائے

فری میڈیکل کیمپ میں جبر گروپ کے چوہدری لطیف صاحب اف مکھیالہ المکیم یو کے کے بھائی چوہدری حافظ قیصر محمود راجہ عثمان راجہ...
09/04/2026

فری میڈیکل کیمپ میں جبر گروپ کے چوہدری لطیف صاحب اف مکھیالہ المکیم یو کے کے بھائی چوہدری حافظ قیصر محمود راجہ عثمان راجہ عارف چودری ممتاز چوہدری شفیق خان منظور الطاف خان میں خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

جناب وسیم صاحب پروفیسر فدا حسین چوہدری عبدالرؤف صاحب مرزا الفت صاحب کو ان کی خدمات کے اعتراف میں وی این اگین کے سی ای او...
09/04/2026

جناب وسیم صاحب پروفیسر فدا حسین چوہدری عبدالرؤف صاحب مرزا الفت صاحب کو ان کی خدمات کے اعتراف میں وی این اگین کے سی ای او حاجی رمضان صاحب اور وفا انٹرنیشنل کے جناب خرم خان صاحب اعزازی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

, فری میڈیکل کیمپ میں معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالرؤف صاحب مریضوں کی خدمت کرتے ہوئے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول و من...
09/04/2026

, فری میڈیکل کیمپ میں معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالرؤف صاحب مریضوں کی خدمت کرتے ہوئے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے

فری ائی کیمپ میں بشارت الہی صاحب جناب سہیل فاروق صاحب حافظ قیصر محمود جناب اجمل قریشی صاحب اور دیگر معززین علاقہ نے کیمپ...
09/04/2026

فری ائی کیمپ میں بشارت الہی صاحب جناب سہیل فاروق صاحب حافظ قیصر محمود جناب اجمل قریشی صاحب اور دیگر معززین علاقہ نے کیمپ کا وزٹ کیا ادارے کے ممبران نے ان کا استقبال کیا اور انہیں مختلف شعبوں کا وزٹ کروایا

ویژن اگین کے سی ای او حاجی محمد رمضان صاحب کی علالت کے باوجود کیمپ میں شرکت اللہ پاک ان کی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول و م...
09/04/2026

ویژن اگین کے سی ای او حاجی محمد رمضان صاحب کی علالت کے باوجود کیمپ میں شرکت اللہ پاک ان کی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے

09/04/2026

ایک مریض اپریشن کے بعد اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے

09/04/2026

فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے صدر قاضی قیصر محمود اپریشن کے بعد ہے مریضوں کا تعاون کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس موقع پر این ار ایس پی کے چیئرمین بشارت الہی صاحب اور دیگر ممبران موجود تھے

فری میڈیکل کیمپ زیر اہتمام ویژن  اگین فاؤنڈیشن گلاسکو سپانسر وفا انٹرنیشنل فلاح امت ویلفیئر کمپلیکس 387 مریضوں کا چیک اپ...
09/04/2026

فری میڈیکل کیمپ زیر اہتمام ویژن اگین فاؤنڈیشن گلاسکو سپانسر وفا انٹرنیشنل فلاح امت ویلفیئر کمپلیکس 387 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا جن میں 164 مرد 223 خواتین 51 مرد و خواتین کے انکھوں کے اپریشن کیے گئے اور مفت لینز ڈالے گئے اس کے علاوہ 192 افراد میں انکھوں کی ان کے تقسیم کی گئی 177 مریضوں کو میڈیسن دی گئی اللہ پاک تعاون کرنے والوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے

Address

Falah E Ummat Welfare Complex Dhoke Chohan
Gujar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falah E Ummat Welfare Socity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Falah E Ummat Welfare Socity:

Share