public welfare foundation gojra

public welfare foundation gojra آپ کی ساتھ انسانیت کی خدمت

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ ہم نے جو کام شروع کیا  ہے نہ اپنی ذات کیلئے اور نہ ہی کسی دوسرے انسان کیلئے کر رہے ہیں یہ صر...
27/09/2023

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ
ہم نے جو کام شروع کیا ہے نہ اپنی ذات کیلئے اور نہ ہی کسی دوسرے انسان کیلئے کر رہے ہیں یہ صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے کر رہے ہے اگر کوئی بندہ اس کام میں مدد کرنا چاہتا ہے تو پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ ٹیم کے ورکر قبرستان میں کام کر رہے ہے ان سے پوچھ کر اگر کسی چیز کی ضرورت ہے تو وہ پہنچا سکتے ہیں
اگر کوئی بندہ اس نام پر کوئی کسی قسم کا فنڈ مانگتا ہے تو اس سے ہمارا کوئیین دین نہیں ہمارا مقصد صرف ہمارا ٹارگٹ ہے جو انشاللہ ہم پورا کرتے رہے گے اور بھرپور کوشش جاری رکھے گے شکریہ۔
Team contact 0307-3333725
https://wa.me/message/AZMCDQ2OWB77J1

پبلک ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہکی جانب سے قبرستان کے اردگرد تمام  اہلہ علاقہ کو آغاہ کیا جاتا ہے کی قبرستان کے اندر تمام جڑی...
20/09/2023

پبلک ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہ

کی جانب سے قبرستان کے اردگرد تمام اہلہ علاقہ کو آغاہ کیا جاتا ہے کی قبرستان کے اندر تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے سپرے کیا جا رہا ہے اور تمام اہلہ محلہ کو خبردار کیا جاتا ہے کے اپنے تمام جانوروں کو قبرستان کے اندر داخل کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ

Address

Gojra Mandi Bahauddin
Gojra

Telephone

+923073333725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when public welfare foundation gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share