ATI Gojra Official

ATI Gojra Official It is Non Political Student Organization working for the progress & Prosperity of Islam and Pakistan.

عالم اسلام کو رمضان کا چاند مبارک ہو❤️‍🩹یہ مہینہ برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ آپ کے لیے خیر و...
18/02/2026

عالم اسلام کو رمضان کا چاند مبارک ہو❤️‍🩹
یہ مہینہ برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ آپ کے لیے خیر و برکت، سکون اور کامیابی لے کر آئے۔آمین



اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔!برادر اکمل سندھو خالق حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہو گئے۔ اللہ کریم اگلی تمام مناز...
09/02/2026

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔!
برادر اکمل سندھو خالق حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہو گئے۔ اللہ کریم اگلی تمام منازل آسان فرماتے ہوئے کامل بخشش فرمائے۔ تمام اہل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین 🤲

‏سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت۔!یہ انجمن کے لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں۔۔!!
08/02/2026

‏سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت۔!
یہ انجمن کے لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں۔۔!!

نو منتخب ضلعی عہدیداران انجمن طلباء اسلام گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ اللّٰہ پاک تمام ذمہ داران کو راہ حق پر استقامت عطا ف...
08/02/2026

نو منتخب ضلعی عہدیداران انجمن طلباء اسلام گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ اللّٰہ پاک تمام ذمہ داران کو راہ حق پر استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔💚♥️💚

انشاء اللہ انجمن طلباء اسلام گوجرہ ایک بار پھر نئی قیادت کے ساتھ پورے پاکستان میں اپنا لوہا منوانے کیلئے سرگرم عمل۔ بہت ...
07/02/2026

انشاء اللہ انجمن طلباء اسلام گوجرہ ایک بار پھر نئی قیادت کے ساتھ پورے پاکستان میں اپنا لوہا منوانے کیلئے سرگرم عمل۔ بہت جلد تمام سطح کی باڈیز تشکیل دی جائیں گی ۔

14/08/2025
Alhamdulillah 😇 ATI Gojra Always on Top ✊💚♥️💚
13/04/2025

Alhamdulillah 😇 ATI Gojra Always on Top ✊
💚♥️💚

31/01/2025


💚♥️💚

Address

Public Secteriat Tehsil Office Road Gojra
Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Gojra Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share