Aasra Foundation 155 GB آسرا فاؤنڈیشن 155 گ ب چاہلاں

  • Home
  • Pakistan
  • Gojra
  • Aasra Foundation 155 GB آسرا فاؤنڈیشن 155 گ ب چاہلاں

Aasra Foundation 155 GB آسرا فاؤنڈیشن 155 گ ب چاہلاں AASRA FOUNDATION CHAK NO 155 G.B CHAHLAN

29/03/2025

حسن علی ہمبڑاں والے کی زوجہ محترمہ محمد ارسلان محمد عمرمحمد شعیب کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں. اُن کی نماز جنازہ 10 بجے جامعہ مسجد مبارک اہل حدیث میں ادا کی جائے گی.
انا للہ وانا الیہ راجعون

السلام علیکم امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے اس بار رمضان راشن پیکج میں 95 گھروں تک راشن تقسیم کیا گیا ہے ایک راشن پیکج...
04/03/2025

السلام علیکم امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے اس بار رمضان راشن پیکج میں 95 گھروں تک راشن تقسیم کیا گیا ہے ایک راشن پیکج کی قیمت 6230 روپے ہے جن کی کل مالیت پانچ لاکھ 92ہزار150 روپے بنتی ہے
بھائیوں کے بھرپور تعاون کا شکریہ .
جزاک اللہ♥️♥️
مزید معلومات اور تعاون کے لیے رابطہ کریں
03407720156
Jazcash easypesa

02/02/2025

السلام علیکم
الحمدللہ اپ بھائیوں کے تعاون سے 59 بچوں کے لیے شوز کا انتظام کیا گیا تھا جو کہ پچھلے ہفتے بچوں میں تقسیم کر دیے گئے ہیں تعاون کرنے والے بھائیوں کا بہت شکریہ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے

02/02/2025

Address

چکنمبر 155 گ ب چاہلاں
Gojra

Telephone

+923407720156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aasra Foundation 155 GB آسرا فاؤنڈیشن 155 گ ب چاہلاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share