مرکزی امام بارہ گاہ کلاں نگرل گلگت

مرکزی امام بارہ گاہ کلاں نگرل گلگت گلگت شہر کی سب سے قدیمی امام بارگاہ جسکی وجہ سے کلاں کہا جاتا ہے

19/04/2026

چہلم رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای

مجلس چہلمبمناسبت رہبر معظم ولی امر المسلمین آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای۔ آج بعد از نماز مغربین امام بارگاہ کلا...
08/04/2026

مجلس چہلم
بمناسبت رہبر معظم ولی امر المسلمین آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای۔
آج بعد از نماز مغربین
امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت

الحمداللہ شھداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔اللہ اکبر
08/04/2026

الحمداللہ
شھداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔
اللہ اکبر

06/04/2026

التماس دعا🤲
مشہور و معروف نوحہ خواں، منقبت خواں اور عزادار حاجی حسین ولی خان ابن گلاب شاہ محلہ کلچنوٹ نگرل
تاریخ وفات 7 اپریل 1998
بمقام: منی سعودی عربیہ(دوران ادائیگی حج)
مدفن: جنت المولا مکہ معظمہ

انا اللہ وانا الیہ راجعوندستہ حیدریہ نگرل کے عزادار اور روحِ رواں آج ہم سے جدا ہو گئے، مگر ان کی محبتِ اہلِ بیتؑ اور خدم...
02/04/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون
دستہ حیدریہ نگرل کے عزادار اور روحِ رواں آج ہم سے جدا ہو گئے، مگر ان کی محبتِ اہلِ بیتؑ اور خدمت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔
آمین �

۲۱ رمضان المبارک شب شہادت مولا امیر المومنین، صدیق اکبر، فاروق اعظم، خلیفہ بلا فصل حضرت علی علیہ السلام و شب قدر کی مناس...
10/03/2026

۲۱ رمضان المبارک شب شہادت مولا امیر المومنین، صدیق اکبر، فاروق اعظم، خلیفہ بلا فصل حضرت علی علیہ السلام و شب قدر کی مناسبت سے آغا سید ہادی الموسوی خطاب فرما رہے ہیں۔

امام بارگاہ کے مرکزی دروازے پر شہدائے راہِ ولایت کی پینافلکس تصاویر نصب کر دی گئی ہیں۔یہ تصاویر ان عظیم شہداء کی لازوال ...
08/03/2026

امام بارگاہ کے مرکزی دروازے پر شہدائے راہِ ولایت کی پینافلکس تصاویر نصب کر دی گئی ہیں۔
یہ تصاویر ان عظیم شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتی ہیں جنہوں نے دینِ حق اور محبتِ اہلِ بیتؑ کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

ہم ان تمام شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
05/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اللہُ اکبر
01/03/2026

اللہُ اکبر

07/02/2026

Address

Shaheed E Millat Road Mohalla Nagral Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی امام بارہ گاہ کلاں نگرل گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share