New Beacon Public Higher secondary school Basin Gilgit

New Beacon Public Higher secondary school Basin Gilgit . "Committed to quality education, inclusive learning, and holistic development "
since 2009

04/11/2025
-اطلاع عامنیو بیکن ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ ڈگری کالج بسین، گلگت میں کلاس نرسری سے کلاس پری نائن (Pre-9th) تک کے سالانہ ا...
03/11/2025

-اطلاع عام
نیو بیکن ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ ڈگری کالج بسین، گلگت میں کلاس نرسری سے کلاس پری نائن (Pre-9th) تک کے سالانہ امتحانات نومبر کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں اور اسکول کی جانب سے دیے گئے سیلبس کے مطابق مکمل تیاری کروائیں۔
ان دنوں میں بچوں کی حوصلہ افزائی اور نگرانی پر خاص توجہ دی جائے تاکہ وہ بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔

پرنسپل
نیو بیکن ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ ڈگری کالج، بسین گلگت

گلگت:ضلعی سطح پر منعقدہ کوئز مقابلے میں گلگت کے 10 ڈگری کالجز کے درمیان نیو بیکن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ ڈگری کالج ...
28/10/2025

گلگت:
ضلعی سطح پر منعقدہ کوئز مقابلے میں گلگت کے 10 ڈگری کالجز کے درمیان نیو بیکن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ ڈگری کالج بسین، گلگت کے ہونہار طالبعلم شیراز احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارے، اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

یہ شاندار کامیابی نہ صرف شیراز احمد کی انتھک محنت اور لگن کا ثمر ہے بلکہ اس کے اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور ادارے کے اعلیٰ تعلیمی معیار کی عکاس بھی ہے۔

ادارہ نیو بیکن کالج کی انتظامیہ اور اساتذہ نے شیراز احمد کو اس نمایاں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ اپنی تعلیمی سفر کو جاری رکھے گا۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ شیراز احمد کلاس نرسری سے لے کر کلاس 11ویں تک نیو بیکن ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ ڈگری کالج کا طالبعلم رہا ہے، جو ادارے کی دیرینہ تعلیمی وابستگی اور معیارِ تعلیم کا واضح ثبوت ہے۔

نیو بیکن ہائیر سیکنڈری اسکول اینڈ ڈگری کالج بسین گلگت میں سالانہ امتحانات کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کرام کے مابین ای...
25/10/2025

نیو بیکن ہائیر سیکنڈری اسکول اینڈ ڈگری کالج بسین گلگت میں سالانہ امتحانات کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کرام کے مابین ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں والدین نے بھرپور شرکت کی اور اپنی قیمتی آراء سے نوازا، جبکہ اساتذہ کرام نے طلبہ کی کارکردگی، نظم و ضبط اور امتحانات کی تیاری کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

24/10/2025
"نیو بیکن ہائر سیکنڈری اسکول اینڈ ڈگری کالج بسین کے ہونہار طالبعلم، عبدالرازق کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی آفاق کے زیر ...
18/10/2025

"نیو بیکن ہائر سیکنڈری اسکول اینڈ ڈگری کالج بسین کے ہونہار طالبعلم، عبدالرازق کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی آفاق کے زیر اہتمام یومِ اساتذہ کی پُروقار تقریب میں تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل ہوئی۔"

18/10/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉Happy teachers day.

18/10/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/10/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉.thanks

Address

Hafiz Abad Napura Basin Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:40 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923418990226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Beacon Public Higher secondary school Basin Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share