25/03/2026
لوڈ شیڈنگ
نلتر میں تین بجلی گھر 14میگاواٹ 16 میگاواٹ 18 میگاواٹ ہونے کے باوجود نلتر بالا لوڈ شیڈنگ سے دو چار ہے۔۔نلتر پائین میں کسی قسم کی لوڈ شیڈنگ نہی ہوتی نلتر بالا میں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔ یہ نلتر بالا کی عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔۔ہم نلتر پائین کی مخالفت نہی کرتے دونوں علاقوں کے حقوق مساوی ہے لیکن نلتر بالا کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔بالا ہارڈ علاقہ ہے پائین کی نسبت وہاں پر تو بالکل لوڈ شیڈنگ نہی ہونی چاہیے۔۔یہ دوغلا پن ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی اور بدنیتی ہے۔۔ہم احکامِ بالا سے گزارش کرتے ہے کی نلتر بالا میں فوری لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے بصورت دیگر 16 میگاواٹ کے کام کو روکا جائے گا۔شہر کی بجلی بی معطل کی جائے کی ہر کوشش کی جائے گی اپنا حق لینے کے لیے۔۔۔
جاری کردہ
نلتر بالا ویلفیئر آرگنائزیشن
Information Department Gilgit-Baltistan