02/06/2026
توجہ فرمائیں!
ایک پیلے رنگ کی ٹاٹ کی پارسل، جو 18 مئی 2026 کو گوپس اڈہ سے منشی صاحب نے کسی ڈرائیور کے ذریعے گوپس روانہ کی تھی، تاحال اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکی ہے۔
اگر یہ پارسل کسی ڈرائیور یا متعلقہ شخص کے پاس موجود ہو تو براہِ کرم اسے اصل مالک یا متعلقہ فرد تک پہنچانے میں تعاون کریں۔
Murad Ali Shah
03555255681