13/08/2026
Official Notification.
New Cabinet.
GHANCHE CHAPTER 2026/27
خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔
تنظیم ٹرپل ای کا نئی کابینہ (گانچھے چیپٹر) کا اعلان۔کابینہ کی سیلیکشن کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد آنلائن انٹرویو کے ذریعے ہوا ہے۔
تمام نئے ممبران کو ہماری ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔امید ہے آپ سب ہمارے اغراض و مقاصد کے تحت کام کریں گے۔
اگر کسی کو اپنی سیلیکشن کے حوالے سے کوئی اعتراض ہے تو دو دن کے اندر شکایت درج کرسکتے ہیں۔
آؤ ہمارے سنگ قوم کی تقدیر بدلیں۔
Regards:)
Governing Body Triple E Organization Gilgit Baltistan