Muttahida Qaumi Movement Pak GB

Muttahida Qaumi Movement Pak GB "متحدہ قومی موومنٹ پاکستان - وہ تحریک جو عوام کے حق برابری اور روشن مستقبل کی جدوجہد کی علامت ہے۔

ہم امن خدمت اور عوامی اتحاد پر یقین رکھتے ہیں۔ 🇧🇬🇵🇰

02/07/2026
01/07/2026

بنچ تبدیل کرنے پر پارسا ۔۔۔۔ ہمارے ساتھ ہو تو را کا ایجنٹ۔۔۔

20/04/2026

19/04/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنماء مصطفیٰ کمال کی بہادر آباد میں زمہ داران سے اہم گفتگو۔

گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا تاریخی فیصلہ—نئی سیاست کی جانب قدمکراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ای...
18/04/2026

گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا تاریخی فیصلہ—نئی سیاست کی جانب قدم
کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اعلان کیا کہ گلگت بلتستان کی فعال طلبہ تنظیم بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے باقاعدہ طور پر اے پی ایم ایس او میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اقدام خطے میں نوجوان قیادت کے فروغ اور موروثی سیاست کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آئندہ گلگت بلتستان انتخابات میں نوجوانوں کو آگے لایا جائے گا اور ایسی قیادت متعارف کروائی جائے گی جو خطے کے مسائل کو بہتر انداز میں سمجھتی ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعلیم، انفراسٹرکچر اور پن بجلی کے منصوبے ترجیحات میں شامل ہوں گے جبکہ قدرتی وسائل پر غیر ضروری ٹیکسز کی مخالفت کی جائے گی۔
اس موقع پر بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر احتشام نے اپنے ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ وہ تحریک کے پرچم تلے گلگت بلتستان کے محروم طبقات کی توانا آواز بنیں گے۔
اس موقع پر مرکزی رہنماؤں شبیر قائم خانی،ارشاد ظفیر، انچارج اے پی ایم ایس او شہریار خان، سینئر جوائنٹ انچارج ریحان شاہ اراکین مرکزی کمیٹی، سینیٹر خالدہ اطیب، حق پرست اراکین اسمبلی صبحین غوری سمیت مرکزی زمہ داران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر احتشام اور ساتھیوں کو حق پرست کارواں میں شامل ہونے پر چئیرمین اے پی ایم ایس او شہریار خان اور مرکزی ركن ناصر حسین نے خوش آمدید کہا اور حوصلہ افزائی کی ۔ اس موقع پر نئے شامل ہونے والے نوجوان ساتھیوں سے کہا نوجوان قیادت، مضبوط مستقبل کی ضمانت ہے






12/03/2026

قیادت وہی جو دلوں کو جوڑے ۔۔۔۔
مصطفیٰ کمال بھائی
انیس قائم خانی بھائی

Address

گلگت بلتستان
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muttahida Qaumi Movement Pak GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share