Raw voice of youth

Raw voice of youth Standing up for the rights of ordinary people in gilgit baltistan. Your rights are not a privilege.

From clean water to police accountability to job opportunities — we highlight issues, share legal info, and connect people to solutions.

  سے پی پی پی کے ٹکیٹ امیدوار علی اکبر بگورو کو پارٹی ٹیکٹ ملنے کے صورت میں بزرگان و نوجونان بگروٹ اور سپرم کونسل بگروٹ ...
26/04/2026

سے پی پی پی کے ٹکیٹ امیدوار علی اکبر بگورو کو پارٹی ٹیکٹ ملنے کے صورت میں بزرگان و نوجونان بگروٹ اور سپرم کونسل بگروٹ نے برپور حمایت کا علان کردیا ❤️

علی اکبر بگورو  جیسے نئے اور باصلاحیت افراد کا سیاست میں آنا خوش آئند ہے اور ایسے لوگوں کا ساتھ دینا چاہیے جو نئی سوچ او...
22/04/2026

علی اکبر بگورو جیسے نئے اور باصلاحیت افراد کا سیاست میں آنا خوش آئند ہے اور ایسے لوگوں کا ساتھ دینا چاہیے جو نئی سوچ اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوں۔ علی اکبر بگورو ایک نئے عزم کے ساتھ آگے آئے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ عوام ان کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں موقع دیں تاکہ وہ اپنے خیالات اور منصوبوں کو عملی شکل دے سکیں۔ نئے لوگوں کی حمایت سے ہی نظام میں بہتری آ سکتی ہے اور علاقہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔

ان میں سے آپ کس کو سپورٹ کرینگے Comment 👇Shahid Gilgiti Official M A Bagoro Ali Akbar Baig shaffi
21/04/2026

ان میں سے آپ کس کو سپورٹ کرینگے
Comment 👇
Shahid Gilgiti Official
M A Bagoro Ali Akbar Baig
shaffi

"ہر کوئی اپنے اپنے علاقے کی بنیادوں پر اپنے نمائندوں کی حمایت کر رہا ہے۔ ایسے میں 'بگورو' قوم کو بھی چاہیے کہ وہ غفلت چھ...
21/04/2026

"ہر کوئی اپنے اپنے علاقے کی بنیادوں پر اپنے نمائندوں کی حمایت کر رہا ہے۔ ایسے میں 'بگورو' قوم کو بھی چاہیے کہ وہ غفلت چھوڑ کر متحد ہو جائیں۔ انہیں بھی اپنے کسی 'بگورو' امیدوار کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے اور اسے کامیاب کروانا چاہیے۔"
​یاد رکھیں: بے حسی کسی بھی قوم کو زوال کی طرف لے جاتی ہے۔ اپنی پہچان اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اور اپنے لوگوں کا ساتھ دینا ہی کامیابی کا راستہ ہے.

Address

Gilgit

Telephone

+923142288846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raw voice of youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raw voice of youth:

Share