Gilgit City Northern Areas

Gilgit City Northern Areas Community Organization

ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار نے پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کاروائیاں تیز کرنے کا اعلان کردیا۔خدا پاکستان کی حفاظت فرمائے...
27/02/2026

ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار نے پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کاروائیاں تیز کرنے کا اعلان کردیا۔
خدا پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

جنگ کے دوران جو حلال کے ہوں گے انہوں نے  یا تو اپنے منہ بند رکھے ہوں گے  یا پھر پاک فوج کا ساتھ دے رہے ہوں گے لیکن جو حر...
27/02/2026

جنگ کے دوران جو حلال کے ہوں گے انہوں نے یا تو اپنے منہ بند رکھے ہوں گے یا پھر پاک فوج کا ساتھ دے رہے ہوں گے لیکن جو حرامی پی ٹی آئی کے ہیں وہ آج جنگ کے دوران بھی ملک کے اور فوج کے خلاف کھڑے ہیں پی ٹی آئی کے خنزیرو شرم کرو اور دشمن کے کتے مت بنو.

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،کیو کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی قومی سلامتی اور تحفظ کیلئے ہیں ،،‎
27/02/2026

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،
کیو کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی قومی سلامتی اور تحفظ کیلئے ہیں ،،

تازہ ترین رپورٹ: 27 فروری 2026 | ​دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے مٹانے اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے پاکستان کی غیور افواج کی...
27/02/2026

تازہ ترین رپورٹ: 27 فروری 2026 |
​دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے مٹانے اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے پاکستان کی غیور افواج کی کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں
سرحد پار سے اٹھنے والے فتنے کو کچلنے کے لیے آج کا دن دشمن کے لیے عبرت کی نشانی بن گیا

میدانِ جنگ سے حاصل ہونے والی بڑی کامیابیاں👇

پاک فوج کے جوانوں نے شجاعت کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 297 افغان طالبان اور TTP کے دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کر دیا جبکہ 450 سے زائد زخمی حالت میں پسپائی پر مجبور ہوئے

دشمن کے غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے 89 چوکیاں مکمل تباہ کر دی گئیں جبکہ 18 اسٹریٹجک چوکیوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے

جدید ٹیکنالوجی اور بہتر حکمتِ عملی کے ذریعے دشمن کے 135 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں (APCs) ملبے کا ڈھیر بنا دی گئیں

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے 29 ٹھکانوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا،

​پاکستان کی سالمیت پر حملہ کرنے والوں کے لیے اب کوئی جائے پناہ نہیں
الحمدللہ، ہمہ وقت تیار اور مستعد افواجِ پاکستان کا یہ جواب دشمن کی نسلیں یاد رکھیں گی ،،

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✊
پاک فوج پائندہ باد 🪖✊

جناب ۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب۔۔  ۔گلگت بلتستان میں تکفیری دہشتگردوں نے جگہ جگہ پر تحریک طالبان کے جھنڈے لگا رکھے ہوئ...
27/02/2026

جناب ۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب۔۔ ۔گلگت بلتستان میں تکفیری دہشتگردوں نے جگہ جگہ پر تحریک طالبان کے جھنڈے لگا رکھے ہوئے ہیں۔۔اور ان کے پالتو جانور کھلے عام خود کو طالبان ظاہر کر رہے ہیں ۔اور گلگت بلتستان بالخصوص دیامر۔استور اور غزر میں ان کا اثر رسوخ میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ باعث تشویش ہے۔۔گلگت شہر کے مختلف علاقوں میں اور کینٹ ایریاز میں طالبان کے جھنڈے اور ان کے حق میں نعرے درج ہیں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔اس سے قبل یہ لوگ کوئی ملک عزیز کے خلاف کارروائی کریں ان تمام طالبان کے سہولت کاروں کے لگے طالبان کے جھنڈے جو گلگت بلتستان کے لیے باعث شرم ہیں ان کو فلفور ہٹانے کا کام شروع کر دیں۔۔لوگوں میں خوف ہے طالبان کی جانب سے دیامر میں ویڈیوز کے ذریعے پاک فوج کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔۔۔گلگت شہر میں ایک کالعدم تنظیم کھلے عام طالبان کے جھنڈے لیکر ریلیاں نکالتے ہیں۔۔ان کے خلاف کب ایکشن لیا جائے گا۔۔۔اور گلگت بلتستان کے ان دہشتگرد طالبان کے چاہنے والوں پر سخت نگرانی کی ضرورت ہے ایسا بعید نہیں کہ یہ لوگ اپنے اقاوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کر سکتے ہیں۔۔کے کے ایچ پر جی بی سکاوٹس اور پاک فوج پر طالبان حملے کر چکے ہیں اب بھی خطرہ ہے۔۔

17/12/2025

ہم نوجوانانِ گلگت، جی ایم واپڈا دیامر بھاشہ ڈیم انجینئر نزاکت حسین—جو گلگت بلتستان کے قابل، باوقار اور محنتی سپوت ہیں—کے دفتر میں گھس کر نام نہاد کمیٹی کے چند عناصر کی جانب سے بدتمیزی، دھونس اور ہنگامہ آرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ایک ذمہ دار سرکاری افسر کی توہین ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کی عزت و وقار پر حملہ ہے۔
اہلیانِ گلگت اس صورتحال پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔ اگر اشتعال انگیزی، بدتمیزی اور ادارہ جاتی تضحیک کا یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کے ردِعمل کے اثرات صرف دیامر تک محدود نہیں رہیں گے۔ گلگت میں تعینات دیامر سے تعلق رکھنے والے آفیسران اور حکومتی اہلکاروں کے ساتھ بھی عوامی سطح پر ایسا ہی برتاؤ اور ردِعمل سامنے آ سکتا ہے، جس کی مکمل ذمہ داری ان شرپسند عناصر پر عائد ہوگی جو جان بوجھ کر علاقائی نفرت اور انتشار کو ہوا دے رہے ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں افسران، اداروں اور ریاستی نظم و ضبط کے وقار سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ اختلافِ رائے ایک حق ہے، مگر قانون شکنی، دھمکی آمیز رویہ، دفاتر پر دھاوا بولنا اور بدتہذیبی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں، ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں اور ایسے واقعات کی مستقل روک تھام یقینی بنائیں، بصورتِ دیگر حالات کی سنگینی بڑھنے کی تمام تر ذمہ داری انہی شرانگیز عناصر پر ہوگی۔
نوجوانانِ گلگت امن، قانون اور اداروں کے احترام کے ساتھ کھڑے ہیں—
لیکن عزت، وقار اور باہمی احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

سید مرتضی حسین ایک نہایت ایماندار، فرض شناس اور اصولوں پر کاربند آفیسر ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں ہمیشہ دیانت داری، شفافیت ...
23/11/2025

سید مرتضی حسین ایک نہایت ایماندار، فرض شناس اور اصولوں پر کاربند آفیسر ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں ہمیشہ دیانت داری، شفافیت اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ نبھاتے ہیں۔ ان کا پیشہ ورانہ رویہ، عوامی خدمت کا جذبہ اور انصاف پسندی انہیں اپنے ادارے کا قابلِ فخر اثاثہ بناتی ہے۔ ایسے مخلص افسران ہی اداروں کی ساکھ اور عوامی اعتماد کو مضبوط بناتے ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ کچھ غیر ذمہ دار عناصر بے بنیاد پروپیگنڈے کے ذریعے انہیں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے اور ایسے رویوں کو روکا جائے تاکہ ایماندار افسران کی حوصلہ افزائی ہو اور کسی قسم کی غلط فہمی یا بے چینی پیدا نہ ہو۔





کھیل کود امر بمعروف ہے ہم  گلگت بلتستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جناب کمال حسین اور پوری کابینہ کو کامیاب ایونٹ کروانے پر...
20/08/2024

کھیل کود امر بمعروف ہے ہم گلگت بلتستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جناب کمال حسین اور پوری کابینہ کو کامیاب ایونٹ کروانے پر مبارک باد پیس کرتے ہیں عرصہ دراز سے لاوارث ہاکی گراؤنڈ میں اپنے دور صدارت کوشش کرکے زاتی تعلقات کا استمال کرکے اسلام آباد تک جاکے ہاکی آسٹرو ٹرف جوٹیال گراؤنڈ کا تعمیر مکمل کروایا اور نوجوانوں کو نیشنل سطح کا گراؤنڈ مہیا کیا اس پہلے یہ گراؤنڈ 12 سال التوا کا شکار رہا اگر یہ گراؤنڈ 2006 میں ہی مکمل ہوتا تو آج گلگت بلتستان کے نوجوان کھلاڑی ملکی سطح اپنے علاقے اور ملک کا نام انٹرنیشنل لیول پر روشن کرتے ہاکی کے فروغ کے لیے بہترین اقدامات کرنے اور علاقے میں امن امان بھائی چارگی کے فضا کو قائم رکھنے سپورٹس برادری اور ہاکی ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا اہم کردار رہا ہے جب سے ہاکی گراؤنڈ تعمیر ہوا ہے ہاکی کے فروغ اور کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کلبوں میں بھی اضافہ ہوا ہم امید کرتے ہے صدر ہاکی ایسوسی ایشن آئندہ بھی ہاکی کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے اقدامات کرینگے.

Address

Gilgit
15100

Telephone

05811-450253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit City Northern Areas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share