NYF Gilgit

NYF Gilgit Noorbakhshia Youth Federation Gilgit

مسجد امیر کبیر صوفیہ نوربخشیہ گلشن تصوف خپلو بروق  کی کچھ یادگار تصویری جھلکیاں
11/08/2026

مسجد امیر کبیر صوفیہ نوربخشیہ گلشن تصوف خپلو بروق کی کچھ یادگار تصویری جھلکیاں

شگر سلدی سے تعلق رکھنے والے نوجوان طاہر بن حسن نے 6040 میٹر بلند چوٹی خسرگنگ کو کامیابی سے سر کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم ...
03/08/2026

شگر سلدی سے تعلق رکھنے والے نوجوان طاہر بن حسن نے 6040 میٹر بلند چوٹی خسرگنگ کو کامیابی سے سر کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔
اس یادگار موقع پر انہوں نے چوٹی پر NYF کا پرچم لہرایا۔ گیا اس عظیم کارنامے پر صوفیہ نوربخشیہ کے غیور عوام خصوصاً این وائی ایف گلگت یونٹ کی جانب سے طاہر بن حسن کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ساتھ ہی مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ ریکارڈ پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے
اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازیں آمین

منجانب:: این وائی ایف گلگت یونٹ

03/08/2026

مشہور و معروف قصیدہ خواں سریلی آواز کے مالک محترم علی موسیٰ تلیسوی صاحب بلتی قصیدہ پیش کر رہے ہیں تمام ناظرین سماعت فرمائیں اور شیر کریں



 #مبارکباد سابق ایڈیشنل سیکرٹری کاچو علی خان کے فرزند کاچو زوالفقار علی خان کو  FPSC کے زریعے محکمہ ورکس اینڈ کیمونیکیشن...
01/08/2026

#مبارکباد
سابق ایڈیشنل سیکرٹری کاچو علی خان کے فرزند کاچو زوالفقار علی خان کو FPSC کے زریعے محکمہ ورکس اینڈ کیمونیکیشن میں BPS 17 تعینات ہونے پر این وائی ایف گلگت انکو اور تمام اہل خانہ کومبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

25/07/2026

آج جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ کنوداس گلگت میں این وائی ایف کی 52 واں سالگرہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔۔۔اس تقریب میں جید علماء کرام انجمن صوفیہ نوربخشیہ کے اراکین اور دیگر عقیدت مندوں نے شرکت کی۔۔۔ اس موقع پر معروف عالم دین مصنف محقق مترجم خطیب خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ کنوداس گلگت جناب مولانا شکور علی انور صاحب کی قیادت میں کیک بھی کاٹا گیا۔۔۔۔

منجانب:: این وائی ایف گلگت




اطلاع عام آسلام علیکم تمام دوستوں ساتھیوں کو این وائی ایف کی 52 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک۔۔کل انشاء اللہ بعد از نماز ع...
24/07/2026

اطلاع عام

آسلام علیکم تمام دوستوں ساتھیوں کو این وائی ایف کی 52 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک۔۔
کل انشاء اللہ بعد از نماز عصر جامع مسجد صوفیہ نور بخشیہ گلگت میں این وائی ایف کی 52 واں یوم تاسیس کی کیک کٹنگ کا پروگرام رکھا ہے اپ تمام جوانوں کو دعوت دی جاتی ہے عصر کی نماز کے لیے تشریف لائے۔ اور کیک کٹنگ میں شرکت فرمائے۔۔
منجانب
این وائی ایف گلگت

‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں‏اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو ‏(سورت احزاب آ...
24/07/2026

‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
‏(سورت احزاب آیت نمبر 56)

 #گلگت:معروف عالم دین مصنف محقق مترجم   امام جمعہ و الجماعت خانقاہ معلیٰ صوفیہ نور بخشیہ گلگت مولانا شکور علی انور کی قی...
22/07/2026

#گلگت:
معروف عالم دین مصنف محقق مترجم امام جمعہ و الجماعت خانقاہ معلیٰ صوفیہ نور بخشیہ گلگت مولانا شکور علی انور کی قیادت میں انجمن صوفیہ نور بخشیہ گلگت کے وفد کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ صاحب سے تفصیلی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیر اعلیٰ صاحب کی جانب سے ہر جائز مطالبات پر مکمل تعاون کی یقین دھانی بھی کرائی گئی۔۔

18/07/2026

SURAH-E-YASEEN

17/07/2026

Address

Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYF Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share